تیرا ملنا بس ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ہو❤️
کوئی صلح کرا دے میری زندگی کی الجھنوں سے
مجھے بھی بہت طلب ہے مسکرانے کی❤️
آڑے اخلاق آ گیا ورنہ
ہم بھی لکھتے اوقات لوگوں کی❤️
دل کی دعا لو!
دل کی آه نہ لو!❤️
تمہی تو محبوب میرے میں کیوں نہ تمہیں خوار کروں🙈🙈
Kuch log yahn apni aoqat dekhaty atty hn,🙄
اسلام و علیکم کیسے ہو آپ سب اور زلزلے سے کوئی نقصان تو نہیں ہوا الله پاک ہم سب کو ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین❤️
ہم لڑکیوں کا کوئی اور شوق ہو یا نہیں لیکن اپنی سہیلی کا منگیتر دیکھنے کا بہت شوق ہوتا ہے سچ میں❤️
اے عید کے چاند! کیوں کرتا ہے مولویوں کو پریشان
تجھے دیکھنے کے لیے بے چین ہیں منیب الرحمن
تجھے دیکھ نہیں پاتے پورے پاکستان کے مسلمان
نا جانے کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں تجھے پشاور کے پٹھان🤭🤭
سارے برتن دھو دھا کہ😊
کچن کو لش پش کرکے😚
پیچھے مڑ کر دیکھا 👀
تو ایک پتیلا کہتا ہے🙄
کہ باجی تیرا دھیان کدھر ہے🙆🙆
تیرا ہیرو ادھر ہے🙆🤦
بہت زیادہ شور مچا کہ آخر وہ ٹوٹ ہی گئی
جو پلیٹ میرے ہاتھ سے گری تھی🙈🙆🤦
عورت کی عزت کرنا سیکھو
کل کو تمہارے ہاتھ میں بھی بیٹی ہوگی❤️
عشق کی راہ میں قدم رکھنے والی تھی کہ میری چپل ہی ٹوٹ گئی🤭❤️
پکوڑے دیکھ کر منہ میں پانی آ جاتا ہے
کاش کہ پانی دیکھ کر منہ میں پکوڑے آ جائیں❤️🤭😋
تنہائی
بہتر ہوتی ہے پرواه لوگوں سے❤️
اسلام و علیکم
می: میرے ساتھ گیم کون کھیلے گا
زندگی: میں🙋
آپ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں کبھی وقت ملا تو سوچیں گے❤️
تیرے سنگ یارا
بیڑا غرق ہمارا❤️
یا اللہ اپنے لا محدود خزانوں میں سے مجھے ایک ارب 9 سو کروڑ عطا فرما سارے بولو آمين❤️
خوش قسمت ہوتی ہیں وہ عورتیں جن کے لئے مرد الله کے سامنے روتا ہے اور ایسا صرف" عمیرہ احمد"کے ناولز میں ہوتا ہے❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain