ماہی آوے گا تے میں پیزا🍕 منگواواں گی اس نوں گلاں وچ لا کے تے سارا میں آپ گھا جاواں گی😋
وه اگنور کرے اور مجھے فرق پڑے
ہائے اس کے سستے نشے❤️
اے فرشتے تكلف نہ کر لکھنے کا اب
لوگوں کو یاد ہیں خطائیں ایک دوسرے کی❤️
مجھ کو برا بنانے میں ہاتھ ہے اچھے لوگوں کا❤️
لوگوں کے ہاں مغل خاندان پائے جاتے ہیں اور ہمارے ہاں چغل خاندان پائے جاتے ہیں🤭❤️
وہ پوچھ رہے ہیں سبب میرے چہرے پہ رونق کا
جاؤ ان کو بتا دو ہم نے آج بریانی کھائی ہے❤️
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت عزت اور محبت کے❤️
دنیا کی کوئی شے مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اس کی من پسند عورت کے❤️