کمبل رضائی کو کرو صاف
کولر اے سی کو کرو صاف
پسینہ آئے گا اب دن رات
بنا نہائے نہیں بنے گی بات
اپنی طبیعت میں رکھو نرمی
آپ سب کو میری طرف سے ہیپی گرمی❤️
کتابوں کی اپنی اہمیت لیکن سبق وہی یاد رہتا ہے جو زندگی سکھاتی ہے❤️❤️
جنت کی چابیاں سڑکوں پر رول رہی ہیں اور بندے پریشان ہیں کہ حج مہنگا ہو گیا❤️
حقیقت جان کر پارساوں کی گناہ گار ہونے پر دکھ نہیں ہوا❤️
شوہر محبت کا سمندر ہوتا ہے اور بیوی چاہتی ہے کہ وہ اکیلی اس سمندر میں شارک بن کر گھومتی پھرے اور شوہر چاہتا ہے کہ اس میں بہت سی مچھلیاں ہوں🤣🤣
بے عزتی اور شادی تب ہی اچھی لگتی ہے جب دوسروں کی ہو رہی ہو❤️
پوری رات نیند نہیں آتی دن سو کر گزرتا ہے یاالله USA کا جوsleeping شیڈول دیا ہے پلیزvisa بھی لگوا دے❤️❤️
جن کو گھر سے شادی کرنے کی اجازت ہوتی ہے ان کو کوئی پسند کیوں نہیں آتی❤️
کتاب کا حوالہ دوں یا تمہیں سامنے رکھ دوں
میں کیا بتاؤں کہ نمونہ کسے کہتے ہیں❤️
جتنے گرے ہوئے لوگ ملے ہیں
اتنے گرے ہوئے پیسے ملتے
تو آج پتا نہیں میں کہاں ہوئی❤️