تھی عہد جوانی میں محبت ہی محبت
ناکردہ گناہوں کی سزائیں بھی بہت تھیں
ہر وقت میرے ساتھ تھے اسباب تباہی
قسمت تھی خراب تھی اپنی خطائیں بھی بہت تھیں❤️
مرد آلو کی طرح ہوتا ہے
ہر سبزی کے ساتھ سیٹ ہو جاتا ہے🙈
شروع شروع میں سب اچھے ہوتے ہیں
جب دل بھر جائے تو کہتے ہیں کہ تم گلے ہی پڑ گئے ہو❤️
خاک میں مل جائے گی محبت ہماری
دونوں گھر بسائیں گے جدا جدا❤️❤️
سمجھوتہ کسی بھی عورت کا خاصہ ہوتا ہے اس کے چاروں طرف سب ٹھیک ہوتا ہے سوائے اس کی اپنی ذات کے❤️❤️
میرا عشق ہو_ تیری ذات ہو_ پھر حسن عشق کی بات ہو_ کبھی میں ملوں_ کبھی تو ملے__ کبھی ہم ملیں__ کبھی ملاقات ہو_
وہ اک رات جلا____ تو اسے شمع کہہ دیا
ہم برسوں سے جل رہے ہیں____ کوئی تو خطاب دو❤️❤️
تنہا انسان کی تنہائی میں خلل ٹال کر اسے دوبارہ سے تنہا کردینا بے حد اذیت ناک ہوتا ہے❤️❤️
تیری خوشبو سے سجا ہے یہ میرا شہر
خیال شاعری میں جو مہک اٹھاتا ہے وہ لہجہ تُو ہے❤️
ہم نے پیار میں انتہا کر دی لیکن شاید تمہیں پیار راس نہیں آیا❤️
یہ حسن کی نہیں جادوگری تو پھر اور کیا ہے کہ تیری انکھ میں شوخی بھی ہے حجاب بھی ہے❤️❤️
کوئی تم سا نہ دیکھا_ یوں تو دیکھا ہم نے دنیا میں بہت جادو نظر والے_ بہت جادو اثر والے❤️
انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے
جتنی بار وہ الله سے دعا کرتا ہے❤️
درد چھپا لو اپنا
یہاں لوگ صرف تماشائ ہیں❤️
لوگ زنده ہیں لیکن رشتے مر چکے ہیں❤️
کچھ لوگ اس لیے بھی زنده ہیں
کیونکہ میں جیل نہیں جانا چاہتی❤️
لوگوں سے انتقام مت لیا کریں
خراب پھل خودی درخت سے گر جاتے ہیں❤️❤️
مجھے آزماتی ہے -❤️تمہاری کمی
دنیا والوں سے کوئی امید نہیں رکھتی
الله کا شکر ہے وہ مجھے گرنے نہیں دیتا❤️