Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

بڑے سائز کی قبروں پر بھی اب ٹیکس لگے گا بقول اسحاق ڈار
پاکستانیوں اپنے ٹوٹے کروا کے اپنی قبر چھوٹی رکھوانا نئی تو ٹیکس دینا پڑے گا🙄🙄

shono
 

نظر جن پر آ کے ٹھہر جائے
وہ کردار رکھتے ہیں ہم❤️💞

shono
 

جس طرح کپڑے استری کرنے سے کپڑوں میں جان آ جاتی ہے
اسی طرح سب کے سامنے عزت دینے سے بیوی میں بھی جان آ جاتی ہے❤️

shono
 

تجھے دیکھ کر رب سے کر دی ہے آرزو
آل تو جلال تو آئی بلا کو ٹال تو❤️

shono
 

خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیے کہ بے وفائی کرنے والے کی چیخیں نکل جائیں❤️

shono
 

ہاں اب خاموشی ہی خاموشی ہو گی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے❤️❤️

shono
 

اصل مرد اور اصل عورت کونسے ہوتے ہیں؟؟؟؟

shono
 

مردوں کی شادی کی خواہش
اور عورتوں کی شاپنک کی خواہش کبھی ختم نہیں ہوتی 🤣❤️

shono
 

وہ اب میرے انباکس میں نہیں آتی شاید موٹی ہو گئی ہے❤️🤣🤣

shono
 

وہ شخص منافق ہے جس کا کوئی دشمن نہیں❤️

shono
 

اگر آپ کو الله تعالیٰ نے اچھی بیوی دے دی ہے تو اس دنیا میں آپ سے زیاده کوئی دولت مند نہیں ہے❤️

shono
 

میں نے سارے دکھوں کو اکٹھا کر کے دیکھا
تمہاری جدائی کا دکھ سب سے بڑا ہے❤️

shono
 

پرہیز گار وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہے آپ اپنا موازنہ خود کر سکتے ہیں❤️

shono
 

اگر کوئ لڑکی محبت کرتی ہے تو ضروری نہیں کہ وہ بدکردار ہے❤️

shono
 

اس دنیا میں کچھ لوگ اتنے امیر ہیں کہ ان کے پاس دولت کے سوا کچھ بھی نہیں❤️

shono
 

بیٹی پیدا نہیں کرنی اور ہر مرد بستر پر عورت چاہتا ہے❤️

shono
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو
لیکن میں تو کروڑوں میں ایک ہوں🙈🙈

shono
 

نیک کوئی بھی نہیں ہوتا بس الله کی ذات عیب چھپانے والی ہے❤️

shono
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مار دیا جاتا ہے❤️

shono
 

محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا❤️❤️