کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں بلکہ ہم سے جڑے لوگوں کی پیچان کروانے آتی ہیں❤️
ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں بم
ہم سا ہونا جہان میں ممکن ہی نہیں ہے
ہماری مسکراہٹ سے ہزاروں دل دھڑکتے ہیں❤️
سوکھے ہوئے پیالوں کو ساحل پر پٹخ کر
دریاؤں کو شرمندہ کر جاتے ہیں پیاسے❤️
Attitude itna Rakho k shakal k sth match ho jay❤️
اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم
کسی کی اونچائیوں سے ہمیں کیا غرض
نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پاکر عورت اظہار محبت کرتی ہے❤️