ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی دل میں اتر کہ دیکھ کتنےٹوٹے ہوئے ہیں ہم❤️
غصّہ اپنی جگہ لیکن بھئی ہم سے تو فون نہیں مارا جاتا دیوار پر🙄
ایک زمانہ تھا لوگ باتوں باتوں میں حوصلہ بڑھاتے تھے لیکن اب وہ زمانہ آ گیا ہے کہ لوگ صرف بلڈ پریشر بڑھاتے ہیں❤️
مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے جہاں عیب گنے نہیں چھپائے جاتے ہیں❤️
وہ ملے تو محرم بن کر
دل بھی راضی رب بھی راضی❤️
بات کچھ یوں ہے کہ تربیت اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا❤️
میں نے اسے دل دے دیا
حالانکہ اسے ضروت دماغ کی تھی❤️
احترام کریں لیکن غلامی نہیں پلکوں پہ بٹھا سکتے ہیں تو گرانا بھی سیکھیں❤️
يالله تیرا بہت شکریہ💞
اتنی اچھی زندگی دینے کے لیے💞
خوبصورتی فضول ہے اگر حیا نہ ہو تو،❤️
سدھر بھی جائیں گے پہلے اچھی طرح بگڑ تو لیں❤️
لڑکی:سات سمندر پار میں آ گئی میں تیرے پیچھے
لڑکا: ویڈیو کال کر لیتی پگلی,,,❤️
ہم جیسا عام کیا خاص بھی نہیں لا سکو گے
ہم اپنی انا میں نہیں وفا میں مغرور ہیں❤️❤️
❤️❤️❤️
Allah Dy hawaly Rab sohny dy hawaly..
سو چو گے تو ہر سو نظر آئے گی الفت
دیکھوگے تو اک شخص بھی ہم سا نہ پاؤ گے❤️
بھٹکتی آتمامائیں صرف دمادم پہ🤣😂
اسلام و عليكم کسی کو معاف کرنے کے لیے اس کی روح نکلنے کا انتظار مت کریں❤️
جس قوم کو اقبال کی شاعری نہ جگا سکی اس قوم کو چار فٹ کی جانو ساری رات جگاتی ہے🤣
یہ مرد بچارے بیوی کہتی ہے بھاڑ میں جاؤ تو دفتر چلے جاتے ہیں
باس کہتا ہے جہنم میں جاؤ تو گھر چلے جاتے ہیں😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain