کاش تم میرے گھر کے قریب ہوتے
ملنا نصیب میں نا ہوتا تو وٹا مارنا تو نصیب ہوتا❤️
چائے جیسا ہے کردار ہمارا کسی کو بہت پسند ہیں تو کوئی نام سے بھی نفرت کرتا ہے❤️
معاملہ تھوڑا سنگین ہے یہاں ہر کوئی رنگین ہے❤️
اس سے بڑھ کہ تمہیں اور کتنا قریب لاؤں
تمہیں دل میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا
کچھ غیر ایسے ملے جو اپنا بنا گئے
کچھ اپنے ایسے ملے جو غیر کا مطلب بتا گئے❤️
winter Is Not Romantic for everyOne
Barton Dhoy Hain Kabhi Aap ne😒
جس چاند پر تمہیں نار ہے نہ وہ چاند تمہیں دن میں تارے بھی دیکھا سکتا ہے❤️
مردوں پر سونا الله پاک نے حرام کر دیا اور ہم عورتوں پر شہباز شریف نے🙄🙄
گڈ مارننگ💞❤️
ایک عورت مرد سے زیادہ پیار نہیں نبھا سکتی کیونکہ مرد کبھی مجبور نہیں ہوتا❤️
میری خوش مزاجی سے زياده متاثر نہ ہو
میں جتنی میٹھی ہوں اس سے زیاده گڑوی ہوں💞
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے
مرشد
جنہاں دے گھر آلے نئی مندے💞🙄