عورت ذہین ہونے کے باوجود اپنے حسن پر توجہ دیتی ہے کیونکہ وہ جاتی ہے کہ مردوں کی عقل سے تیز ان کی انکھیں ہوتی ہیں❤️
جب لوگوں کو ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو تو وہ کہتے ہیں کہ تم بدل گئی ہو❤️
اور الله تعالی کا دوست کافی ہوتا ہے❤️❤️
Assalam o alaikum good morning ❤️
اپنی پہچان الگ ہے بے شمار لوگوں میں ہم شمار نہیں ہوتے❤️
فون گرتے وقت آپ کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں
وہ ذرا اب سے بیان کریں🤔
تو میری وفا کا عروج ہے
میرا عشق تم پہ تمام ہوا❤️
کبھی آؤ نہ تم ہمارے گھر
تمہیں چائے میں مالٹے ڈبو ڈبو کر کھلائیں گے❤️
ہم عورتیں بھی دنیا فتح کرسکتی ہیں
بس ہم کو اپنے کپڑوں کے ساتھ میچنگ تلوار چاہیے🙈🙈
شادی شده زندگی بھی کشمیر کی طرح ہوتی ہے
دیکھنے میں تو خوبصورت لگتی ہے لیکن لڑائی کا خطرہ 24 گھنٹے رہتا ہے🙄
مجھے آج تک وہ اشارہ نہیں ملا
جو سمجھدار کیلئے کافی ہوتا ہے🤔
دنیا والوں سے میں کوئی امید نہیں رکھتی
الله پاک کا شکر ہے وہ مجھے کبھی گرنے نہیں دیتا❤️
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا سہنے والے کمال کرتے ھیں