Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

اللہ کی گڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں انسانوں کی نہیں کیونکہ انسانوں کی لسٹ تو مفاد اور وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہے❤️

shono
 

جب کہ پہلو سے یاد گزرتا ہے
درد بے اختیار اٹھتا ہے❤️

shono
 

زندگی نے دو چیزیں تو سیکھا دی
ایک اپنے آپ میں مگن رہا دوسرا خدا کے سوا کسی پہ بھروسہ مت کرنا❤️

shono
 

اسلام و علیکم محبت تو اک احساس ہے جسسے ہو جائے وہی خاص ہے❤️

shono
 

جتنا مرضی پڑھ لکھ جاؤ آخر جانا تو قبر میں ہی ہے❤️

shono
 

نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے❤️

shono
 

ایک چاہت تھی تیرے ساتھ جینے کی
ورنہ ہم محبت تو کسی اورسے بھی کر سکتے تھے❤️

shono
 

بے مطلب٫ بے فضول٫ بیکار نہیں ہیں
نۓ دور کے رشتے ہیں صاحب٫
بس وفادار نہیں ہیں!!

shono
 

ہر وہ چیز جس کے جدا ہو جانے کا غم ہو نعمت کہلاتی ہے

shono
 

تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھے
ہائے وہ بھی کیا زمانے تھے💞

shono
 

غلط فہمیاں چھوڑ دو اب اپنی
میں ہر بار محبت سے پیش نہیں آؤں گی❤️

shono
 

میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جنہیں آدھی سے زیاده میک اپ کی چیزوں کے نام بھی نہیں پتا

shono
 

حیا کی کشش حسن سے زیاده ہوتی ہے

shono
 

محبت چھوڑ دی میں نے
اب میں صرف برتن دھوتی ہوں🙈🙈

shono
 

جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے بڑے نصیبوں سے ایسا شخص ملتا ہے❤️

shono
 

یہ احساس ہی کتنا خوبصورت ہوتا ہے کہ کوئی مرد تمہاری ذہنی حالت کو سمجھتا ہے❤️

shono
 

سارے شعر جھوٹے ہیں درد کی کوئی زبان نہیں ہوتی

shono
 

ہر وقت تیار رہو کیونکہ رشتہ اور فرشتہ کسی وقت بھی آ سکتا ہے

shono
 

وه اچھا ہے تو بہتر٫ برا ہے تو بھی قبول
کہ عشق یاراں میں عیب نہیں دیکھے جاتے

shono
 

ہم اکثر بردعا سے ڈرتے ہیں لیکن اپنے اعمال سے نہیں❤️