Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

تم نے باہر سے دیکھا ہم مختلف ہیں اندر سے💞

shono
 

سنو! تم کسی اور کے مت ہو جانا
میں پچاس ساٹھ ناول پڑھ کے آتی ہوں🙈

shono
 

وه جو اہم ہوتے ہیں بڑے ہی بے رحم ہوتے ہیں❤️

shono
 

ذرا سوچ کہ دل توڑا کرو صاحب ہر گناه کی بخشش نہیں ہوتی❤️

shono
 

A Good Life Partner is Blessing of Allah ❤️

shono
 

يارب ایسا صبر عطا کر جس کے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے آمین

shono
 

اور سناؤ رضائی میں نیٹ چلتا ہے کہ نہیں

shono
 

اسلام و علیکم
مرد بے وفا نہیں ہوتے بس وہ بے چارے کنفیوز ہوتے ہیں کہ کونسی والی زیاده پیاری ہے 😊

shono
 

جو ہر کسی پہ مرے الله کرے وه سچ میں مر جائے🤣🤣

shono
 

Assalam o alaikum ❤️

shono
 

اللہ پاک نئے سال کی خوشیاں سب کو مبارک کرے آمین یارب العالمین

shono
 

مجھے فرق نہیں پڑتا کہ دنیا کیا کہتی ہے
میری نیتوں سے میرا خدا واقف ہے❤️

shono
 

تیرے عشق کے پانچوں نکتوں سے بھاری ہے
میری انا کے نون میں جو ایک نکتہ ہے❤️

shono
 

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے جب کوئی مسکرانے والا ہو اور اسکی وجہ آپ ہوں❤️

shono
 

نیک کوئی بھی نہیں بس عيب چھپانے والی الله کی ذات ہے❤️

shono
 

کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگتے ہیں جیسے کہ میں,,🙈

shono
 

جب کوئی بہت اپنا مر جاتا ہے نہ تو پھر قبرستانوں سے ڈر نہیں لگتا

shono
 

ہیں ناں مجھے غلط فیمیاں... تجھے جب بھی سمجھا اپنا ہی سمجھا...

shono
 

میں تیرے زہر سے واقف ہوں اچھی طرح سے
بڑے نازوں سے پالا ہوا میرا سانپ ہے تو

shono
 

شروع شروع میں پیار اور پرواہ کے رشتے آخر میں انتظار اور ذہنی مریض بنا کر چھوڑ جاتے ہیں