مہنگائی کے اس دور میں پیکج کروانا محال ہوا😒
لہذا آئی وانٹ آ جانو😘
جو میرا پیکیج کروائے اور بدلے میں تھینکس پائے😜😜😆
میں آج سے دمادم لیو کر رہی ہوں کوئ غلطی ہوئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو دل سے سوری فی امان اللہ
اپنے رب کو راضی کر لیں
دنیا والوں کو کون راضی کر پایا ہے
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں ہوتا
اس کا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہوتا ہے
ضروری نہیں کہ شوہر محبت میں تاج محل ہی بنوائے🤣
مل بیٹھ کہ مٹر چھیلنا اور چائے بنانا بھی محبت ہے😍
یا الله ہمیں ایس زندگی عطا کر جس میں ہم بھی راضی رہیں اور تو بھی ہم سے راضی ہو آمین یارب العالمین جمعہ مبارک🕋
سبق تھا زندگی کا مجھے لگا محبت تھی
نقاب سے خوبصورتی بڑھ جاتی ہے
اور الله کی رضا حاصل ہوتی ہے
بھیڑ سے زیادہ آجکل اکیلا رہنا پسند کرنے لگی ہوں❤️
مرشد
ویسے تو اس کی جان بستی ہے مجھ میں
پر او میری کوئی گل نہں مندا کوجھا جیا
Moni Behn itni posts Kar rhi me like kr kr k thak gai Sahi star ko bacha rahi ho kojhi
اک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں
میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناه سمجھوں💞
Assalam o alaikum ❤️
کبھی کبھی دعا بہت جلدی قبول ہو جاتی ہے لیکن ہم شکر ادا کرنے کی بجائے یہ بول رہے ہوتے ہیں کہ کاش کچھ اور مانگ لیتے
میں دل کی تو بہت اچھی ہوں
بس زبان کا کوئی بھروسہ نہیں🙈
جن کو نہیں سننا ہوتا وہ چیخ و پکار بھی نہیں سنتے
اور جو سننے والے ہوتے ہیں وہ ہماری خاموشیاں بھی سن لیتے ہیں
نا ڈھولا ہوسی
نا رولا ہوسی
جن نظروں میں ہم بُرے ہیں
خدا ان نظروں کی بھی خیر کرے💞