کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں نہ یہ بیٹے ساری زندگی ماں باپ کے سائے میں گزار لیتے ہیں اور ایک ہم بیٹیاں مرنے تک یہ نہیں سمجھ پاتیں کہ کونسا گھر اپنا ہے کونسا پرایا
نامحرم کبھی مخلص نہیں ہوتا اور جو مخلص ہوتا ہے وہ کبھی نامحرم رہنے نہیں دیتا وہ محرم بنا لیتا ہے اور اسی لیے زندگی میں ایسے شخص کا انتخاب کریں جو قول و فعل میں سچا اور کردار میں پاک دامن ہو