Damadam.pk
shono's posts | Damadam

shono's posts:

shono
 

سردی اور بے عزتی جتنی محسوس کرو اتنی ہی لگتی ہے

shono
 

زکام تو ایسے پیچھے پڑِ گیا جیسے میں اس کے پچھلے جنم کی محبت ہوں🙄

shono
 

Good nite....

shono
 

سجدوں سے تعلق بنائے رکھو جوانی بار بار نہیں ملتی💫

shono
 

میری مانو یہ تلخیاں پینا چھوڑ دو اور آؤ اس بارش کے موسم میں چائے پیتے ہیں💞

shono
 

میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتی ہوں
جن کے سینے سے لگ کر عورت روتی ہے
اور سکون پا لیتی ہے کیونکہ ہر مرد میں ہمت اور حوصلہ نہیں ہوتا کہ وہ عورت کے آنسو صاف کرکے وہاں مسکراہٹ لائے😊

shono
 

سنو نا
تم میرے گھر کے قریب گھر بنالو
اتوار کو مل کر مشین میں کپڑے دھویں گے🙈

shono
 

احترام کرتی ہوں لیکن غلامی نہیں
سر پر بیٹھا سکتی ہوں تو نظروںسے بھی گرا سکتی ہوں😎

shono
 

اگر فی برتن دھونے کا ایک روپیہ بھی ہوتا تو آج ہم لڑکیوں کے امریکہ میں فلیٹ ہونے تھے😂😂

shono
 

کچھ دیر فون کو ہاتھ نہ لگاؤ تو لگتا ھے وہ ہمیں آوازیں دے رہا ہے😂

shono
 

کالے جوڑے پر ہی موقوف نہیں جلوے❤️
ہم سفید بھی پہنے تو غضب کے لگتے ہیں💞💕

shono
 

دن چھوٹے ہو رہے ہیں آپ کی سوچ کی طرح❤️

shono
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں
ان کا صرف جی کہنا ہی مجھے کمال لگتا ہے❤️

shono
 

شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کرنے کا😏
کوئی جیسا سمجھتا ہے ہم ویسے ہی ہیں❤️

shono
 

اچھے ہم سفر کا ساتھ انسان کو مشکل راستوں پر بهی تھکنے نہیں دیتا ✅

shono
 

ایک موقعہ ہمیں بھی دے سفر مکہ كا یا ربّ🤲 سنا ہے تیرے گھر اور جنت میں کوئی فرق نہیں 🌹🕋

shono
 

بے خوف ہونے کے لے باکردار ہونا بہت ضروری ہوتا ہے✅

shono
 

کاش میرا گھر تیرے گھر کے قریب ہوتا
کبھی تم کبھی میں منه اٹھا کے چلی جاتی😂😂

shono
 

تیرے بغیر زندگی میں بے سناٹا
میں تیری چائے تو میرا پراٹھا😋😋 گڈ نائٹ

shono
 

تم جو مصروف رمانہ ہو
تو ہم بھی رستے میں پڑے ہوئے کوئی پتھر نہیں😎😎