Jab aik bndy ko apny followers me sy hata dia jay to usy hatany ki koi na koi wja Hoti hai phr vo dheton ki trha dobara request bhej duty hn😏😏🙄
عورت کو چاند اور ستاروں کی نہیں بلکہ عزت اور محبت کی ضرورت ہوتی ہے❤️
آنسو وہ خاموش دعا ھیں جو صرف الله تعالى سن سکتا ہے
کوئی طلب نہیں نہ مجھے کسی کی تلاش ہے❤️
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھ دار ہوئی ہوں اب میں دل کی نہیں سنتی😐
گہری باتیں کرنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
کچھ اداسیاں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ ہم چاه کر بھی اس میں کسی کو شریک نہیں کر سکتے❤️
میری زندگی کی چیزوں میں جو بے کار تھا وہ میرا وقت اور خیال تھا
اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں
سوائے افسوس کے❤️
Assalam o alaikum good evening 🌆