سوال
دنیا کا بہترین تکیہ کونسا ہے؟؟,🤔
Assalam o alaikum ❤️
حقيقت پسند لڑکی ہوں بے کار کے تعلق پر موت پڑتی ہے🙄
Assalam o alaikum good evening
اسلام و علیکم❤️
بہت خوشی ہوتی تھی جب امی کہتی تھیں کہ یہ نخرے شوہر کے سامنے جاکر کرنا لیکن اب نخرے وہ بھی نہیں اٹھاتا🙄
کس کس طرح سے چھپاؤں تم کو میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو
مرشد ہمیں بہت ستایا گیا ہماری عمر ہم سے بار بار پوچھی گئی🙊🙈
زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں دس بار گر کر گیاریویں بار اٹھنے میں کامیابی ہے
کس کس سے چھپاؤں تم کو میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم
Moni Teri itni posts😱
اپنی پہچان الگ ہے
ہم بے شمار لوگوں میں شمارنہیں ہوتے
میں اگر چاہوں تو سورنگ بدل دوں تم نے کونسا رنگ دیکھنا ہے😎
Assalam o alaikum Subha bakhair ❤️
پرواہ کرنا چھوڑ دو سب اپنی اوقات میں آجائیں گے