عقل کے دو نقطے فضول😐
عشق کے پانچ نقطے بے معنی😏
حسن کا ایک نقط کچھ بھی نہیں😔
دل بغیر نقطے کے سب پر حاوی😘
تھوڑی مختلف ضرور ہوں❤️ لیکن دل کی بری نہیں🤗
کسی کو سر پر بیٹھاؤ جو جیسا ہے اسے ویسا رکھو
admin sir Ka koi chamcha chamchi hai yahn??
کسی سے دل لگانے سے بہتر ہے بنده کریم لگا لے دل وی مطمئن تے نالے توسی وی چٹے
ہماری ہرادا پہ نفرت کرنے والوں کو بھی پیار آتا ہے پھر سوچو پیار کرنیوالوں کا کیا حال ہوگا🙈🙈
نفرت کرنیوالے بھی زندگی میں ہونے چاہئے ہر کوئی پیار کرے تو کہیں نظر ہی نہ لگ جائے🙈
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی✅
ہزار تعلق ہزار رشتے مگر اللہ کے سوا کوئی اپنا نہیں ہوتا✅
زمانے کو بدلتا دیکھ کر ہم خود کو نہ بدل سکے نادان نادان ہی رہا الٹا بھی لکھا سیدھا بھی لکھا
محنت اتنی خاموشی سے کرو کر کامیابی شور مچا دے✅
كتاب عشق میں ہم چائے کو اپنا سکون لکھتے ہیں
جس نے میری تعریف کرنی ہے کرے🙈
نہی تے پراں مرے🤭
لاجواب سے بھی لاجواب ہیں ہم😔✌️
ایک معصومیت اوپر سے ہر ادا قاتل🔥