وہ جنگیں لڑنا بے وقوفی ہوتی ہے جن میں جیت کر انسان خوش تو ہوتا ہے لیکن جیت انسان کے لیے اتنی ضروری نہیں ہوتی✅
قبر پر پاؤں رکھنے والے لوگ کتنی بے دردی سے زنده دلوں کو کچل دیتے ہیں
جب صبر آجائے تو پھر کسی چیز کی طلب نہیں رہتی✅
پیسے اتنی جلدی ختم ہوجاتے ہیں سمجھ ہی نہیں آتا کہ لیز ہیں یا شوہر کی تنخواه🙄🙄
چیزیں ٹھیک ہو جاتی ہیں حالات اور وقت بدل جاتے ہیں لیکن ہم پہلے جیسے نہیں رہتے
سرد موسم سے ڈر نہیں لگتا سرد لہجے تکلیف دیتے ہیں صاحب
ساہ وی کہڑه ساوکھا آوندا اک موڑاں تے تے دوجا آوندا
صنف نازک تو بس تخليق ہے
ہم لڑکیاں تو بڑی سخت ہوتی ہیں
عادى کرکے ملاقاتاں دا توسی ناغہ کردے پئے او....
جے ملنا وی تے اج مل ونج وت قبر تے آ کے شور نہ پائیں..
سانوں شکر بھول گیا وہیں اسی اجڑے آں موے تاں نہ
محبت کا خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں یہ جس سے ہو جائے اسے خوبصوت بنا دیتی ہے
محبت کرنے والے صرف وعدے اور دعوے نہیں کرتے اپنے نام کے ساتھ بھی جوڑتے ہیں❤️
اصل محبت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے تو جنت تک لے جائے😊
آج میرا دل کر رہا کہ میں چماٹ لکھوں
اور تمہیں لگ جائے🙈🙈
خیال انہی کا آتا ہے جن سے دل کا رشتہ ہو ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا❤️
لفظ معصوم
ہائے اللہ جی میں خود 🙈🙈
مانا کہ آپ جیسے قسمت سے ملتے ھیں مگر ہم جیسے بھی قسمت والوں کو ملتے ھیں😎
آج تو بہت سی روحیں صبح صبح جاگی ہوئی ھیں