عورت کی ایک خاص بات یہ بھی ہوتی ہے کہ اگر کوئی اسے پیار سے بھی بولا لے تو وہ روتے روتے بھی ہنس پڑھتی ہے
اک اکھ دا مول سوا لکھ بلیا پورا یار لکھاں تے کی بنسی
ہونٹ ہو سکتے ہیں پر لحجہ نہیں ہو سکتا کوئی میرے جیسا تو بالکل نہیں ہو سکتا
بم بھی ہیں شریف لیکن ایک حد تک🙄
اسلام عليكم جمعہ مبارک
آسان نہیں ہے🥀 مجھے پڑھ لینا💖
لفظوں کی نہیں🥀 جذبات کی کتاب ہوں💖
میری تو عادت ہے یوں پُر تکلف ہو کر بات کرنے کی
تم نے کیوں سمجھ لیا کہ تم کوئی آسمان سے اترے ہو😎😎