اچھی امید اور کامل یقین کے ساتھ ایک نئے دن کا آغاز اللہ پاک ہم سب کو اپنی امان میں رکھے جو بیمار ہیں ان کو شفاء کاملا عطا کرے اور جو پریشان حال ھیں ان کی پریشانیاں دور فرمائے آمین یا رب العالمین🤲
اسلام علیکم صبح بخیر
ہمیشہ مسکراتے رہا کرو کیا پتہ کل کو تمہارے دانت گر جائیں😂
Good evening 🌆
مشکل بہت چھوٹی ہے لیکن الله بہت بڑا ہے✅
بہت اچھا سا لگتا ہے تجھ سے مانگنا اے میرے پروردگار مجھے کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین یارب العالمین
اگر کسی کو میری وجہ سے کوئی مسئلہ ہے تو یہ اسکا مسئلہ ہے میرا نہیں🤭
شکر ہے دل ٹوٹنے کی آواز نہیں آتی ورنہ🙈 پاکستان میں ہر جگہ ٹھاہ ٹھاہ ہو رہی ہوتی🤭🤭
تم ٹینشن مت لینا😟
💖🤩 میں تمہارے ساتھ پیدل بھی چل لوں گی
زندگی کی حقیقت جو مل گیا وہ بہترین ہے اور جو نہ مل سکا اسی میں تمہاری بہتری ہے✅
میری نازک مزاجی کو مت پوچھئے میں سانس بھی لوں تو تھک جاتی ہے🙈
کوئی کسی کیلئے نہیں مرتا صاحب اے سارے لمبیاں لمبیاں چھوڑدے نے
لوگ تو صورت پہ مرتے ہیں ہم کو تو محترم کی مسکراہٹ اچھی لگتی ہے,❤️
ناامید ہونے سے بہتر ہے ہم شکر ادا کریں صبح بخیر❤️
جب کوئی امید نہ ہو تو یقین زیادہ رکھو کیونکہ معجزے اللہ کی طرف سے زیاده ہوتے ہیں
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات جوانی میں بھی لوگ صدیوں پرانےہو جاتے ہیں