محبت یہ تو نہیں کہ ایک دوسرے کو ذہنی مریض بنایا جائے محبت تو ایک دوسرے کی تھکاوٹیں سیمٹنے کا نام ہے✅
ضد کی جنگ میں اکثر دوریاں جیت جاتی ھیں
اس دنیا میں اکیلا رہنا ہی ٹھیک ہوتا ہے لوگ اپنا بنا کر چھوڑ جاتے ھیں✅
سچ کے راستے پہ چلنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ راستے پہ بھیٹر نہیں ہوتی❤️