چیونگم چبانے والے کا معدہ بھی سوچتا ہوگا
کہ یہ بندہ آخر کھا کیا رہا ہے جو نیچے ہی نہیں آ رہا😂😂
باتوں سے ہی جیت لیتی ہوں دل سب کا
عام سی لڑکی ہوں کسی چیز کا چرچا نہیں کرتی❤️
تجھے سجنے کی ضرورت نہیں اے بنت حوا
تجھ پہ حیا بھی سجتی ہے---- زيور کی طرح🥀
زندگی دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے😒😕
ایک معصوم سا سوال
جس نے گھڑی بنائی اس نے ٹائم کہاں سے دیکھا😊🤔
یہ میں کیا سُن رہی ہوں کہ لڑکے شیو کے بعد ایسے لگتے ہیں جیسے چھیلا ہوا آلو🙈🙈
Admin sir Not Fair 😏👊
ایک میں پیاری 🙈اور دوسری بھی میں پیاری اور تیری دنیا جائے بھاڈ میں😂
قرآن پاک نے سچی محبت کو نکاح کا نام دیا ہے
عورت نہ سمجھنے والوں کیلئے نفس( حوس) اور سمجھنے والوں کیلئے سانس( روح)🥀
اگر کبھی میرا آپ سے اتفاقا سامنا ہو تو آپ مجھ سے کیا پوچھو گے🤔
Assalam o alaikum good morning ❤️
میں یقیناً وہیں پہ رہتی ہوں🥀
پھول خوشبو جہاں سے لاتے ہیں💕
ذہنوں پر صدموں کا بوجھو لیئے ہم نے جینا ہے مرنے تک
انسان بھی تو ڈستا ہے زہر ڈال کر لفظوں میں!!
تم جلن برقرار رکھنا😎 ہم جلوے برقرار رکھنا🔥🔥