حقیقت یہ ہے کہ ہمارے پروردگار کی پکڑ بہت سخت ہے
جمعتہ المبارک اللہ رب کریم سے دعا ہے کہ ہم سب کی نیک اور جائز تمنائیں پوری فرمائے آمین یا رب العالمین
یہاں دوائیں اثر نہیں کرتیں ہماری تو نبض ہی چائے سے چلتی ہے😋😋
پھر جب میں نے اگنور کیا نہ تو آپ کو اپنی موجودگی پہ بھی شک ہونے لگ جائیگا😎😎
ڈھولا سانوں پیار دیاں نشے یاں تے لا کے تے ہون ساڈا جانوں نی بندا
شاخیں اگر رھیں تو پتے بھی آئیں گے
آج اگر برے دن ھیں تو اچھے بھی آئیں گے
دنیا میں کسی کا محبوب ہونا
کائنات کا شاید سب سے بڑا اعزار ہوتا ہے
ہماری طرفسے نگاہیں ہٹا لو🌚
ہمیں زندہ رہنے دو رشتے راروں🙏
جو دکھے وہ دردر کیسا
اور جو سمجھ نہ سکے وہ ہمددر کیسا
ہم برے ہی سی صاحب آپ اچھوں سے بھائیے
تمہیں کیا لگتا صاحب مجھے تو آج نکی نکی سردی لگ رہی
آپ وہی ہو نا جسکو کوئی منه نہیں لگاتا🤣🤣
میں ایک دم معصوم سی لڑکی ہوں
جلیبی کی طرح سیدھی اور مرچی کی طرح میٹھی😂😎
کہڑی شے دی اکٹر اے تینوں بندیا
کی بے تیرے پلے ذرا ویکھا تے سہی
جہاں پانی دیکھو وہاں سبزه ہوگا
جہاں آنسو ہونگے وہاں رحمت ہوگی✅