محبت تواللہ کی صفت ہوتی ہے سچی محبت کرنے والا کبھی بدکار نہیں ہوتا
میری اکھیاں نوں تیری دید چاہیدی اے
محبت کا مزه تو تب ہے کہ محبوب محرم بن کر ملے❤️❤️
ملتے ھیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اک تم سے ملاقات کا ارمان بہت ہے
ممکن ہے کہ تمہیں اب چاه کر بھی نہ چاه سکون
Good afternoon 🌄
Yr main English me typing Kar kar k Urdu Likha hi bhool gai😢😢
جس نے میری تعریف کرنی ہے کرے نہی کے پراں مرے🤣
آپ محبت کی بات کرتے ہو ہم تو بات ہی محبت سے کرتے ہیں😊
تم بھی وقت جیسے ہی نکلے😐
اسلام وعليكم صبح بخیر❤️
میری خوش مزاجی سے متاثر نہ ہوں
میں جتنی میٹی ہوں اتنی ہی زہریلی بھی ہوں
Good nite
گوڈ ایوننگ ۔۔
Assalam o alaikum ❤️
کوئی ساوی سر ماہیا آئ ایم ناٹ کمینگ یو ویٹ نہ کر ماہیا 🤭🤭
Assalam o alaikum good morning ❤️