ایک شخص کے لیے ہائےےےےےے💔
میں نے بے وقوفیوں کی حد کر دی😢
سردیوں میں تو بس میرا دل چاہتا ہر آدھے گھنٹے کے بعد کھانے کو کچھ نہ کچھ مل جاے وہ گالیاں ہی کیوں نہ ہوں بیشک😋
اگر آپ مجھے ناپسند کرتے ہو
اور اس کے باوجود میری ہر سرگرمی سے باخبر رہتے ہو۔۔
تو اے جاہل مطلق!
آپ میرے سرکش مداح ہو😉

دمادم پے "طبیعت خراب ہے" کا سٹیٹس لگانے پر کیا طبیعت ٹھیک ہوجاتی ہے؟؟؟😴😴😴
زندگی بہت خوبصورت ہے
اگر ساتھ چلنے والا بیغیرتی نہ کرے💯
وہ بابا جی فیصل آباد کی سردی سے چل بسے جو کہا کرتے تھے:
اس سال انی سردی نہیں پٸ😭
ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﻨﺎ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ💝💜💝💜
میں تے چلو ویلی دمادم تے آجاندی وا✌😜
تہانوں کاہدیاں مجبوریاں نے؟؟😒
آج ٹوتھ پیسٹ نئ تھا
تو لیمن بار سے دانت کوچ لیے😁😁😁
الحمدلِلّہ صبح دے😇😇
کیچو کیچو کری جاندے آ😜🙊🙊🙊
پاکستان میں گمشدہ چیز ڈھوندنے کا طریقہ۔۔
اٹھ تیرے تھلے ہونی اے ۔۔😂😂😂
کمنٹس کر کر کے یہ حال ہو گیا ہے میرا
مما___کہتی ہیں کھانا کیسا ہے؟؟
میرا جواب ہوتا ہے
وااہ کمال ناٸس عمدہ زبردست 😛
جو دمادم پہ آ کر سوے ھوے ھیں 😴😴
انہیں بتانا ھے کے سکون یہاں نہیں ملتا
سکون صرف قبر میں ھے 😉
دوست وہی ہیں جو کمنٹس میں ذلیل کریں۔۔
یہ
NiCe Awesome
بولنے والے کبھی سچے نہیں ہوتے
😉😉😉😉😉
سردی بڑھتی جا رھی ھے
آو ممبرز آپ لوگوں کو آگ لگا دوں🔥
لائک اور کمنٹ تو ویسے بھی نہیں کرنا
آپ لوگوں نے 😏😏😏
اتنی بارش میں بندا دل لگا کر سوے
یا پیپر کی تیاری کرے 😪😪😪😪😪

اگر بیوی غلطی سے شوہر کے سامنے یہ گانا بول دے کہ
میں کسی اور کی ہوں فل حال🙊
پھر کیا ہو گا؟؟؟؟؟
آنٹی : بیٹا کیا کرتی ہو؟؟؟؟
می : صیح بندے کو اگنور اور غلط بندے پر اعتبار🌚
آج میں نے لڑکوں والی حرکت کی
.
.
.
نہانے گئ اور منہ دھو کر واپس آ گئ 🙈🙈🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain