Damadam.pk
sibgha_noor's posts | Damadam

sibgha_noor's posts:

sibgha_noor
 

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کرکے
جا چکا چاند سمندر سے کنارا کرکے
تجربہ ایک ھی عبرت کے لئے کافی تھا
میں نے دیکھا ھی نہیں عشق دوبارہ کرکے۔۔۔

sibgha_noor
 

مُحبت کے سُنہرے ساحلوں پہ
____وہ میرا آخری جزیرہ تھا۔

sibgha_noor
 

میں خوش رہتی ہوں کیونکہ میں خوش فہم ہوں
ورنہ کچھ "اپنے" تو سانس بھی نہ لینے دے

sibgha_noor
 

مُدتوں بعد اسی شخص سے ملنے کے لیئے۔ 
آئینہ دیکھا گیا , بال سنوارے گئے۔🍂🍁🎑

sibgha_noor
 

ہاں چائے پینے والے لوگ مجھ جیسے ہی ہوتے ہیں
پیارے ، دل افروز ، منفرد ، اور سادگی پسند ۔۔۔۔۔

sibgha_noor
 

دل کشادہ ہے میرا __گاؤں کے آنگن کی طرح !! 🍂🍂
تیری سوچیں ہیں تیرے شہر کی تنگ گلیوں جیسی

sibgha_noor
 

کیا خبر کل تجھے بھی ھو جاۓ
عشق والوں کی خیر مانگا کر

sibgha_noor
 

دو قسم کے لوگوں کو عشق بڑا شدید ہوتا ہے 
ایک وہ جو دوسروں کی محبت کا مذاق اُڑاتے ہیں 
دوسرے وہ جو عشق کو سرے سے مانتے ہی نہیں 👌

sibgha_noor
 

آج کسی نے دل توڑا تو ہم کو جیسے دھیان آیا
جس کا دل ہم نے توڑا تھا وہ جانے کیسا ہو گا
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے جو ہو گا اچھا ہو گا
میرے کچھ پل مجھ کو دے دو باقی سارے گن لوگو
تم جیسا جیسا کہتے ہو سب ویسا ویسا ہو گا
اب کیا سو چیں کیا ہو نا ہے جو ہو گا اچھا ہو گا
اب کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

sibgha_noor
 

اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے جو ہو گا اچھا ہو گا💝💝
پہلے سوچا ہوتا پاگل اب رونے سے کیا ہو گا💔💔💔
یار سے غم کہہ کر تو خوش ہو لیکن تم یہ کیا جانو💜💜
تم دل کا رونا روتے تھے وہ دل میں ہستا ہو گا💘💘💘💘

s  : "نہیں پرواہ مجھے کسی کی نہیں سدھرنا صاف کہتی ہوں" - 
sibgha_noor
 

"نہیں پرواہ مجھے کسی کی
نہیں سدھرنا صاف کہتی ہوں"
😏😏😏

sibgha_noor
 

السلام علیکم

s  : بنت حوا باحیاء لگنے لگی ھے شہر میں.... ,, موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو - 
sibgha_noor
 

اور آخر میں تم سب کا
breakup
ہوگا😉😉😉😉

sibgha_noor
 

کہیں مِلے تو اُسے یہ کہنا
چلو رہنے دو چُپ ہی رہنا😢

sibgha_noor
 

لگا لیتے ہو ہر کسی سے دل
جانِ جاں اِسے بغیرتی کہتے ہیں"- 😋

sibgha_noor
 

بور ہوہو کے مر جاؤنگی😌
لیکن
کسی کو پہلے
text
نہیں کروں گی😒💯✔️

sibgha_noor
 

کچھ لوگ اتنے کمینے ہوتے ہیں😒
ہماری سیڈ پوسٹ پہ بھی
hahaha
کر کےچلے جاتے ہیں😑

sibgha_noor
 

ﺍﯾﺴﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ ﺟﺎﺩﻭ ﭨﻮﻧﺎ....
ﻏﺎﺋﺐ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺳﺐ ﮐﮯ
ﺑﺎﺑﻮ ﺷﻮﻧﺎ.....!!😌