کرنے کو ہزار شکوے ہیں 😔
پر چھوڑو
کیا منحوسوں کے منہ لگنا😞😞
سردی کہتی ہے نہانا نہں
گسیں کہتی ہے میں نے آنا نہں
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہں
اور خان صاحب کہتے ہے گبھرانا نہں 😢
وہ محبتــ نبھارہـے ہیــں اچھـے سـے
کبھــی اِدھــر کبھــی اُدھــر 😢😢😢
ﻭﮦ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﮯ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﺟﺎﻧﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ😐
ﯾﺎ ﻣﺤﺒﻮﺏ
ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ😏
اگر آپ کے پر ہوتے..
تو آپ روزانہ اڑکر کہاں جاتے؟؟؟؟😉
جے اسی وی سدهر گئے
فیر توانوں کون وگاڑے گا😱
ہر ایک دن اداس دن، تمام شب اداسیاں.
کسی سے کیا بچھڑ گئے کہ جیسے کچھ بچا نہیں
مجھے آپ لوگوں سے
پاکستان کے قرضے جیتنی محبت ہے 🙂
اور یہ بھٹو کی طرح ہمیشہ زندہ رہے گی 😇😇😇😇
تم کیا سمجھے میں ڈوب جاونگی !💔
بن خدا کے سمجھ لیا تھا کیا۔"؟ 🔥
🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁
السلام علیکم


دو ہی با ذوق آدمی ہیں عدم
میں ہوا یا مرا رقیب ہوا

☆☆♡☆☆
میرا بڑھاپا ________ اداس گزرے گا ،
میں بد دماغ ہوں، میرے دوست کم ہیں
حساب عشق دیکھا، عجب دیکھا غضب دیکھا
سب نفی، تجھے واحد، خود کو صفر دیکھا
ﮨﻤﺪﺭﺩﯾﺎﮞ ___ﺟﻨﺎﺏ ﻣُﺠﮭﮯ ﮐﺎﭨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ...!!!
ﯾﻮﮞ ﺧُﻮﻣﺨﻮﺍﮦ ﻣِﺰﺍﺝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ...!!!
کـم نِگاہی کـی معذرت جاناں
عشق تجھ سے بھی خوبصورت ہے
نہ لحاظ کر، نہ خیال رکھ ، نہ سوال پڑھ ، نہ جواب سن
میری یاد اپنے گمان سے،
تیرے بس میں ھے تو نکال دے😏😏
ایک تجھ سے تو اپنی بنتی ہے,
ورنہ --- ماحول سرکشی کا ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain