Damadam.pk
sibgha_noor's posts | Damadam

sibgha_noor's posts:

sibgha_noor
 

جو #دکھ دے😒😒 🥺🥺
اسے #چماٹ دو 🖐🖐😂😂
#سیانی_باتیں🙆

sibgha_noor
 

☆☆♡☆☆
سارا پاکستان دھکے شکے کھا کے
2020
میں داخل ہو گیا ہے
سوائے دو بھائیوں کے جو ایک دوسرے کی دوائی لینے لندن گئے تھے😁

sibgha_noor
 

یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی۔؟😏😏😏

sibgha_noor
 

کاش کوئی ماہر "احساسات" بھی ھوتا
تو "نفسیات" تک بات ھی نا جاتی !🍁🍂

sibgha_noor
 

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو 😊😊
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی 🙊🙊😂😂
تسی موجاں مارو⁦💃🏻⁩⁦💃

sibgha_noor
 

دل امید توڑا تھا کسی نے 😭
برتن دھونے ابھی باقی تھے 😭
آٹا بھی میرے سر چھوڑا تھاکسی نے😭
دل امید توڑا تھا کسی نے ۔۔۔۔۔۔😓

sibgha_noor
 

میری انگریزی کی تو اُسی دن دھوم مچ گٸ تھی
جب
میں نے
Got married
کا ترجمہ شادی شدہ بکری
🐐 کر دیا تھا 😂

sibgha_noor
 

آج کل کے بچے سکول میں ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں
ہم ایسے لنچ کھایا کرتے تھے😂😂

sibgha_noor
 

لوگ تو صرف چاے کے ھی شوقین ھوتے ھیں
پر
دمادم یوزر تو تو چاے پی کر پتی بھی کھا جاتے ھیں۔😉😉😉

sibgha_noor
 

فیس بک بھی بڑی چغلیاں کرتی ہے
فلانی نے فلانے کی پوسٹ پر کمنٹ کیا ہے
جا جلدی جا کہ دیکھ😋
اس لیے میں دمادم پہ آ گئی۔😢

sibgha_noor
 

جب میں چھوٹی اور کیوٹ تھی سب کہتے تھے مجھ پہ گئی اب بڑی ہوگئی ہوں تو سب کہتے پتہ نہیں "چڑیل" کس پہ گئی ہے
😱😱😱

sibgha_noor
 

سنو "جاناں" کہنے یا کہلوانے سے
سو جانا ہی بہتر ہے
#شب_بخیر
اللّٰہ حافظ۔

sibgha_noor
 

پرانے ڈاکٹروں کی پرچی پہ ہوالشافی لکھا ھوتا تھا آج کل کے ڈاکٹرز کی پرچی پہ لکھا ہوتا ہے
کل نفس ذائقۃ الموت

sibgha_noor
 

کسی انڈین مووی کا ڈائلاگ سنا تھا جس میں ہیرو سیاست دانوں کو یہ کہہ کر ڈرایا کرتا تھا کہ
"غلط کام نہ کرنا ورنہ گبر آجائے گا"
اب پاکستان میں
گبر تو آنے سے رہا البتہ "ویڈیو لیک کر دونگی... "والی میڈموں نے سب سیاستدانوں کو
*صراط مستقیم*پر ضرور رکھا ہوا ہے...

sibgha_noor
 

☆☆♡☆☆
پیسہ ہاتھ کا میل ہے
اور میں ٹھہری صفائی پسند😇

sibgha_noor
 

شکر ہے واٹس اپ کا عربی ورژن نہیں آیا
ورنہ لاسٹ سین کی جگہ لکھا آتا "واللہ العظیم ھذہ انسان نوں موت پہ گئی اے"😉

sibgha_noor
 

☆☆♡☆☆
. . he:
کیا اب بھی مجھ سے #محبت کرتی ہو
. . Me:
نہیں میں نے #کُتےکام چھوڑ دیےہیں😇

sibgha_noor
 

کیا ایسا نہیں ہو سکتا
کہ
ہم آپکو کال ملاٸیں
اور آپ خوشی سے مر جاٸیں😂

sibgha_noor
 

میں اسکی یاد میں چلتی گئ چلتی گئ
پھر اچانک ایک آدمی نے روک کر کہا
پُتر اگے باڈر ای😝

sibgha_noor
 

ہم ہیں ایگزام میں بیٹھے بچے
اور زندگی آوٹ آف سلیبس ہے
💔