ہمیں زندہ رہنے دو او مونچھ والو
😏😏😏😏😏
!بھارت کے میزائل کا جب بھی تجربہ ہوتا میزائل اُڑتا اور چند لمحوں بعد اسی مقام پر واپس آکر پوچھتا ہے بیغیرتو جانا کیتھے سی😞
پتہ ہے تم لوگ کمنٹ نہیں کرو گے .
مگر پوسٹ کر کے ٹرائی کرنا میرا فرض ہے
😏😏😏😏
سنو ؟؟؟
اس دفعہ ملتان سلطان جیتا
تو میں تمہاری 🙈
پکّا۔💝💝💝
یا رب اٹھا لے
کمنٹ نا کرنے والی عوام کو🙆😒
اور پھینک دے ایسی جگہ 😋
جہاں انٹرنیٹ میسر ھی نا ھو😝😝
السلام علیکم
چھلا میرا جی ڈھولے کوئی بدلی جی چھا گئی اے
چنگا فیر رب راکھا مینو نیند آآ گئ اے۔۔۔
شب بخیر۔
اللّٰہ حافظ۔
چلو یہ بتاؤ
کون سا کام کرتے ھوے موت پڑتی ھے ؟
دمادمایڈمنز متوجہ ہوں🤓
دمادم پہ آتے ہوئے میں نے دروازے کے پاس جوتا اتارا تھا😏
اب جانے لگی ہوں تو جوتا مل نہیں رہا😳
مینوں میری جتی لبھ کے دیو🙄
نہیں تے ایتھے دھرنا ہووے گا😏
فیلنگ سیڈ😥
ودھ گواچی جتی 👟
😂😂😂
مجھے نفرت ھے ایسے ایجوکیشن سسٹم سے
جہاں ھمارے دور میں ایک ھفتے کی چھٹیاں
اور اب ایک ایک مہینے کی 😭
کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے 😔
تے فیر مینو انگریزی کیوں نہیں سکھاندی😏😏😏
اختلافات اپنی جگہ
لیکن آپ کو یہ ماننا پڑے گا
کہ نواز شریف کے دور میں سردی کم تھی 🌚🌝
عنقریب دیواروں پر لکھا ہو گا فیس بُک اور واٹس ایپ کی عادت چھڑوائیں💯
صرف 15 دن میں 😜
آج کے بعد میں نے کوی پوسٹ چوری نہیں😔 کرنی
اتنے تو کمنٹ نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے😒
نہ خیال تیرا۔۔۔😉
نہ چاہت تیری۔۔۔😌
تو بھاڑ میں جا۔۔۔😜
یہی اوقات تیری۔۔۔😎
سخت مشکل میں ہے محبّت میری ___!!!!😳😒
انہوں نے آئی ڈی کارڈ والی______ تصویر مانگی ہے..🙈😕😋😂
تیڈا لہجہ سائیں بہوں کوڑا اے😎✌
توں میڈی مٙن سرائیکی سِکھ
بڑا شوق تھا نا آپ کو بارش دیکھنے کا
آ ہن دیکھ ہر پاسے تلکن مچی پائی اے
😁😂😁😂😁😂😁😂
😢😢😢😢😢🎑
٢١ لِتروں کی سلامی اُن لوگوں کیلٸے
جو بندے کے منہ سے رضائی ہٹا کے کہتے ہیں
اچھا اچھا توں ایں😒
پاکستان کی قوم دنیا کی سب سے ذہین قوم ہے ہاتھ میں خارش ہورہی ہو تو انھیں پتہ چل جاتا کے پیسے آنے والے ہیں۔۔😂😂😂😂
بیسٹ فرینڈز وہ ہوتے ہیں
جسے دو دن گالیاں نہ دو تو تیسرے دن پوچھتے ہیں
یار تم ناراض تو نہیں ہو😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain