مجھے نا رات دیر گئے تک کسی کے راز سننا اچھا لگتا ہے
مجھے نا وہ گہری باتیں سننا اچھا لگتا ہے کہ جب کوئی بے اختیاری سے اپنے بارے بولتا جائے...🎑
میرا انتخاب تو دیکھو. . . . .
میں ہی نہیں اُس کے قابل_

🎑🎑🎑🎑🎑
مجھے نا رات دیر گئے تک کسی کے راز سننا اچھا لگتا ہے
مجھے نا وہ گہری باتیں سننا اچھا لگتا ہے کہ جب کوئی بے اختیاری سے اپنے بارے بولتا جائے...
! مجھے تنہا اور کھوئے ہوۓ لوگ پسند ہیں.وہ جن کی دنیا،دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے...!!!
میرا بڑا دل کرتا ہے ۔۔۔۔۔ میں لڑکا ہوتی 🤦♀️ ۔۔۔۔۔ سارا سارا دن اور رات بائیک پہ لُور لُور پھرتی ۔۔۔۔۔۔ دوست کی اِک کال پہ کِک مار کے پہنچ جاتی اُس کے پاس ۔۔۔۔۔۔ رنگ برنگے ہئیر سٹائلز بناتی ۔۔۔۔۔۔ یہ بڑی بڑی مونچھیں ہوتی 😎 ۔۔۔۔۔ یار کی شادی پہ دل کھول کے بھنگڑے ڈالتی جب دل کیا جہاں دل کیا شروع ہو جاتی بھنگڑے ڈالنے ۔۔۔۔۔۔ ویلنگ کرتی ۔۔۔۔۔ مار کُٹائی میں ٹانگ وانگ تڑوا کے بیٹھ جاتی ۔۔۔۔۔ مسجد جاتی نماز پڑھنے ❤ ۔۔۔۔۔۔ کالج سے بَنک مارتی فُکرے یاروں کے ساتھ 🥳
ہائےمیرے نِکے نِکے ۔۔۔۔۔۔۔ سُپنے 🙈😂😂

حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ مگر
میں خواب بڑے دلنشین رکھتی ہوں ....
آنٹی : بیٹا کیا کرتی ہو
می : سہی بندے کو اگنور اور غلط بندے پر اعتبار🌚
کبھی تو ویسے میسر ہو
جیسے دل چاہتا ہے
🍁🍂🍁🍂

آج میں نے لڑکوں والی حرکت کی
.
.
.
نہانے گئ اور منہ دھو کر واپس آ گئ 🙈
ریل کی سیٹی تھی، آنکھیں چار تھیں
دو گئیں ، اور دو وہیں پتھرا گئیں۔۔۔!!
اچھا یہ
Play Store
سے ہیٹر کیسے ڈاؤنلوڈ ہو گا ؟
اففففف بہت سردی ہے
😞😞😞😞
امیر شادی کرتےہی ہنی مُون پرچلا جاتاہے
جبکہ
غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتاہے20 پلیٹیں6 چمچے3جگ پورے کرو
😂😂😂😂😂
کوئی لکھ پتی ہے...
کوئی ارب پتی ہے...
میرے پاس بس چائے کی پتی ہے.....😞
دوسرے ممالک_ثبوت اکٹھے کرو.....🤔
پاکستانی_یہ ہنس رہا ہے #ضرور اِسی نے کیا ہوگا....!!!😂
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ💞💕
جو نہیں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے😌
میری پھوپھو کہتی ہیں کہ تم پیدا ہی سکون برباد کرنے کے لئے ہوئی ہو۔۔۔
تو مجھے اطمينان ہو جاتا ہے۔۔۔
میں جس مقصد کے لئے پیدا ہوئی تھی
وہ پورا ہو رہا ہے۔۔۔۔😎😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain