Damadam.pk
sibgha_noor's posts | Damadam

sibgha_noor's posts:

sibgha_noor
 

فٹہ منہ ہے " اے آر وائی " والوں کا !!
ڈرامہ نہیں لگایا اور رات کے وقت دو ٹکے کا مارننگ شو لگا دیا .....کل

sibgha_noor
 

مت پوچھو کیا بیتی مجھ پہ
دو گھنٹے پہلے موبائل چارجنگ پہ لگایا
اور بٹن آن کرنا بھول گئ
😕😕

sibgha_noor
 

میں بھی کبھی کبھی ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں
لیکن بور ہوکر واپس آجاتی ہوں پھر
😉😉😉😉😉😉

sibgha_noor
 

اس سے بات نہیں کرتی پر
چغلیاں اسی کی کرتی ہوں😇😇😇😇

sibgha_noor
 

ہم ایک ایسے منافق معاشرے میں رہ رہے ہیں جہاں گھر والے اپنے سگے بچے کو چھوڑ کر مہمان کو لیگ پیس ڈال دیتے ہیں۔ 😢😢😢

sibgha_noor
 

ارے جانا ہـے تو جائیـے نا🙂
یــہ آ کے جانا_پھـر سـے آنا😏
کیا لگا رکھا ہـے🖤

sibgha_noor
 

کیا ہـوا جـو ٹوٹ گیا💔
دل ہـی تو ہـے❤️⁩کونساآئـی فـون💜
📱

sibgha_noor
 

فرینڈز۔۔۔واؤ تمھاری سمائل😍
گھر والے _ڈنگروں کیطرح نہ ہنسا کر
😏😏😏😏

sibgha_noor
 

اسکا رابطہ کم ہوتا جا رہا ہے
شاید سوچ رہا ہے مجھے چھوڑنے کی💯
😢😢😢😢

sibgha_noor
 

جواب الٹا ہی دوں گـی🙂
میــرے منـہ مت لگیئــے گا😏😏

sibgha_noor
 

٢ ٹکے والا ڈرامہ کل لگا ہی نہیں
ادھر 50 میلین لوگ انتظار کر رہےتھے 😂

sibgha_noor
 

پھر کس کس نے دیکھی" میرے پاس تم ھو " کی آخری قسط ؟ 😞😞😞

sibgha_noor
 

ویلنٹائن ڈے تک اگر وہ آ گیا تو ٹھیک😌
ورنہ یہ حرام ہے کنجروں😏

sibgha_noor
 

ہائے صدقے آپ آئے ہیں دمادم پر🙈 😍🤩
زہر لاؤں 💉
یا
بندوق 🔫

sibgha_noor
 

تیرے لہجے میں بات کرنی ہے
آج ممکن ہے احترام نہ ہو ...

sibgha_noor
 

ایسے تو زمانہ مجھے جینے نہیں دے گا__
میں کچھ بھی نہیں تیری مگر میرا بھرم رکھ___

sibgha_noor
 

نزاکت لے کر آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ
الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں

s  : مجھے آپ لوگوں سے  پاکستان کے قرضے جیتنی محبت ہے 🙂 اور یہ بھٹو کی طرح ہمیشہ - 
sibgha_noor
 

السلام علیکم

sibgha_noor
 

مُجھے سگریٹ سے نفرت ہے 🤐 اور اس کی سمیل سے الرجی...
لیکن ہاں ! مجھے سموکرز اچھے لگتے ہیں۔۔۔بہت اچھے
جب وہ کسی گہری یاد میں قید ایک کش لگائیں اور جیسے ہی آنکھیں اٹھائیں۔۔۔تو ان آنکھوں کی گہرائی کسی کو ابھرنے نہ دے۔۔۔گہری پرسوچ آنکھوں والے قیدی !!!