*نہ گھر تیرا گِرجا، نہ گھر تیرا مندر* *تُو رہتا ہے مومن کے سینے کے اندر* *میرا شوق ہو تُم، میری پیاس تُم ہو* *الٰہی میں خوش ہُوں میرے پاس تُم ہو* *یہ سارے جہانوں کا تُو بادشاہ ہے* *زمیں کا، فلک کا بھی تُو شہنشاہ ہے* *میری بندگی کیلئے خاص تُم ہو* *الٰہی میں خوش ہُوں میرے پاس تُم ہو*
*محبت میں تیری جو جانیں لُٹا گئے* *وہ فلاح دین و دنیا کی پا گئے* *وفا میں بھی جس کے ہے اخلاص تُم ہو* *الٰہی میں خوش ہُوں میرے پاس تُم ہو*
اللّٰہ حافظ 🎑🎑🎑🎑 شب بخیر۔
اتنی خوشی تو جادو کو بھی نہیں ہوتی ہوگی جتنی ہمیں دھوپ نکلنے پہ ہوتی ہے 😂😂😂😂😂😂😂
پاکستان دنیا کا شائد واحد خوش نصیب اسلامی ملک ہے جہاں گھی کے ڈبے سے عمرے کا اصلی ٹکٹ تو نکل آتا ہے مگر گھی اصلی نہیں نکلتا😞😞
مجھے وہ ہو گیا ھے کیا کہتے ھیں اسے ؟
🍁🍂 تیری تصویر زُوم کی تو لگا سو شرابیں ہوں ایک بوتل میں💘
ہی : تم اتنی اچھی کیوں ہو ؟؟ می : کیونکہ تم مجھے ابھی جانتے نہی ہو 😂😂😂
کتا پال لو، سانپ پال لو ، بلا پال لو پر یہ غلط فہمی نہ پالو کہ کوئی آپ کے بغیر مر جائے گا 😞
عقل ٹھوکر کھانے سے آتی ہے ،سوچ رہی جن دوستوں کو عقل نہیں انہیں ٹھڈے مار مار کر عقل دے دوں 😇😇😇😇😇
ایک ہوتے ہیں نارمل ڈاکٹرز دوسرے ہوتے ہیں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز پھر آتے ہیں وہ عاشق جو ummmmmmah کر کے کینسر تک ٹھیک کر دیتے ہیں خیر سانوں کی۔😏😏😏😏
عورت کا بہترین تکیہ شوہر کا بازو ہوتا ہے خیر سانوں کی!!!😏
جھگڑوں سے مجھے بہت ڈر لگتا ھے لہذا مجھ سے کو ئی پنگا نہ لیں شکریہ 😏😏😏😏