☆☆
زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے ہو جاؤ کیونکہ 🔥
بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کر دیتی ہیں
آج کے بعد میں نے کوی پوسٹ چوری نہیں کرنی
اتنے تو کمنٹ نہیں ملتے جتنا گناہ ملتا ہے😒
کیا خاک وہ جینا ؟ جو اپنے لئے ہو
خودمٹ کےکسی اورکومٹنےسےبچالے
مینوں پتہ بس لارے آ
توں ویاہ نی کرونا میرے نال
💝💝💝💝
اللہ کرے سب کی چھٹیاں جلد ھی ختم ھو جاے
السلام علیکم
ہم بھی خود کو زندہ تصور کرتے۔۔
تم نے اِک بار محبت سے پُکارا ہوتا۔
💝💝💝💝
کوئی تو ہے نا!
کہ جس کی خاطر
اداس رہنے کا
شوق سا ہے...!
میں پیاسا ھُوں مجھے ھُونٹوں پہ لَب رکھنے دو
ایک دو گھونٹ سے بُوتل کا بگڑتا کیا ھے
مجھ کو مخمور بنایا ھے نگاھوں نے تیری
ورنہ ساقی تیرے میخانے میں رکھا کیا ھے
مُجھ کو بے خود سا بنایا ھے تیری آنکھوں نے
اَب تو یہ بھی نہیں معلوم تمنا کیا ھے
دیکھ لیلٰی تیرے مجنوں کا کلیجہ کیا ھے
خاک میں مل کے بھی کہتا ھے کہ بگڑا کیا ھے
ہم نا سمجھے تیری نظروں کا تقاضا کیا ھے
کبھی جلوہ کبھی پردہ یہ تماشا کیا ھے
یہ صُراحی سا بدن لے کر میرے سامنے نا آ
میں شرابی ھُوں شرابی کا بھروسہ کیا ھے
رشتہ جب آنسو صاف کرنے کی بجائے آنسو دینا شروع کر دے تو سمجھ جائیں وہ رشتہ اپنی عمر پوری کر چکا ہے۔۔!
پاکستانی واحد ایسی قوم ہے..
جن سے گھر میں پوچھا جائے.
روٹی " ایک " بنانی ہے یا " دو " بڑا سوچ کر جواب دیں گے
.
.
.
" ڈیڑھ روٹی " 😂😂😅😅😂
کچھ دیر کی خاموشی ھے،پھر شور آے گا
تمہیں سردیوں کی چھٹیاں ھیں،ھمارا سمسٹر بریک آے گا😋
وہ جو زندگی میں آنے والا پہلا شخص ہوتا ہےنہ , وہ جا کے بھی کبھی زندگی سے جاتا نہیں بلکہ ہمیشہ موازنوں اور مقابلوں کا حصّہ بنا رہتا ہے !!!
🔥🔥🔥🔥
چائے یا سوپ؟
سنا ہے _____ اس کی سیاہ چشم ہی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
السلام علیکم
سنا ہے _____ اس کی سیاہ چشم ہی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
#
موبائل فون استعمال کرتے وقت گھر والوں سے جو اقوال زریں سننے کو ملتے ہیں وہ نہایت ادب سے یہاں تحریر کریں😌😝😃
📚
آغا خان سوئم سلطان محمد شاہ نے کہا تھا
"اگر تمہاری اولاد میں ایک بیٹا ایک بیٹی ہو اور تمہاری استعداد فقط ایک کو درس گاہ بھیجنے کی ہو تو تم بیٹی کو بھیجنا"💝💝💝
لگتا ہے مجھے اپنی شادی کیلئے اقوامِ متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گا😹
آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی..!!💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain