Damadam.pk
sibgha_noor's posts | Damadam

sibgha_noor's posts:

sibgha_noor
 

مجھے بھی محبت ہو سکتی تھی
پر میں ناولز میں پھنس گئی..😢

sibgha_noor
 

اہلٍ علم سے ایک سوال
محبت اگر حقیقت ہے
تو بدصورت انسان سے کیو نہیں ہوتی??💝

sibgha_noor
 

بوٹے کا نانا فوت ہو گیا ہے وہ اُدھر مصروف ہے
اجازت ہو تو میں گالاں کڈھ لوں؟؟؟😎

sibgha_noor
 

🌱رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا ہے🌱
بندہ جب تک نماز میں ھوتا ھے۔اس کے سر پر نیکی کی بارش ھوتی رہتی ھے۔

sibgha_noor
 

تاریخ گواہ ہے کہ جو بھی نیا سال آیا ہے
وہ ایک سال سے زیادہ ٹک نہیں پایا...😂

sibgha_noor
 

نزاکت لے کر آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ
الہی ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں

sibgha_noor
 

😊😉فرض کرو تمہاری امی نے جو لڑکی پسند کی وہ میں ہی ہوئی تو اپ کیا کرو گے😂😂😂😂

sibgha_noor
 

سنئےاگر کسی کو زبان نہیں دی ہوئی😂
تو میں😊
لائن مار لوں آپ پر😍

sibgha_noor
 

کاش کوٸی خوبصورت لڑکا میرا پیچھا کرے
اور میں اسے پوچھوں
"بھاٸی کیا تکلیف ھے"
😂😂😂😂

sibgha_noor
 

2020
میں میچور ہو جاٶ بچیو۔۔۔۔
اگر کوئی لڑکا آپ کو سبز باغ دکھائے تو بالکل مت جائیں.
کیونکہ آپ لڑکی ھیں، بکری نہیں.۔۔۔۔👍

sibgha_noor
 


جس کی باتوں میں تمہیں اپنا عکس مِلے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص مِلے...!

sibgha_noor
 

السلام علیکم

sibgha_noor
 

اگر کمبل سے نکل کر 2020 میں جانا پڑتا تو
آدھا پاکستان 2019 میں ہی رہ جاتا 🤣🙊

sibgha_noor
 

ایسا جال بچھا ہـے ٹیکنالوجی کا ابِن آدم ، بنت حوا بند کمرے میں بھی محفوظ نہیں !
السلام علیکم