منزلیں مارتے برق رفتار شہسواروں کی قسم کوسوں دوڑتے سِموں سے اُڑتی چنگاریوں کی قسم اپنی ناموس کی خاطر اسلام کے نام کی خاطر کسی جنگ میں اگر میں پیٹھ دکھانے کا سوچوں بھی تو خدا مجھے کسی نوآموز کی تلوار سے نیست و نابود کردے مجھے سینۂ ارض پر کہیں پناہ نہ ملے تاریخ کے ورق سے میرا نام ہمیشہ کیلئے مٹ جائے اپنے عظیم آباء و اجداد کے نام سے اپنے قبیلے کے نام سے مجھے تا اَبَد کوئی نہ پہچانے ربِ ذو الجلال ہر معرکے میں مجھے فتح مند فرمائے۔ارتغل غازی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain