وہ جو اک شخص مجھے طعنہ جان دیتا ھے مرنے بھی لگتی ھوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ھے تیری شرطوں پہ ھی کرنا ھے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ھے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain