اب تم میری پوسٹ پر بھی نہیں آتے ہو
کون پٹیاں پڑھا رہا تمہیں میرے خلاف
میں اکثر جھک جاتی ہوں کیونکہ۔ میں چاہتی ہوں تعلق نہ ٹوٹنے پائے
ملاقاتیں نہیں ممکن احساس ہے لیکن –
تمہیں ہم یاد کرتے ہیں بس اتنا یاد رکھنا..
تم
Hy.............
Kia Hal h sab ka
ترا خیال بھی تیری طرح مکمل ہے
وہی شباب ، وہی دلکشی ، وہی انداز
Kesi ki
Ankho me dub jany ko Dil krta h...❤️
Match ka Maza arha h😂
Boring
مجھے دیکھو گے بھیڑ میں تو پہچان جاو گے
خُوش مزاج سا چہرہ بہت اُداس سی آنکھیں
وہ پرندہ جسے پرواز سے فرصت ہی نہ تھی
آج تنہا ہے تو میری دیوار پر آ بیٹھا ہے
اجنبیت ایک "راز" ہے۔۔۔۔۔
اور راز ہمیشہ "پرکشش" لگتے ہیں ۔۔
وہ جو تعویذوں سے لے آتے ہیں محبوب قدموں میں،،
ان سے زیادہ اثر رکھتی ہیں
آنکھیں ہماری
جب کوئی پوچھتا ہے مجھ سے محبت کیا ہے
تری صورت میری آنکھوں میں اتر آتی ہے
Good morning...
Morning..
Boring..
رکھ لیا دل کی جگہ ہم نے اٹھا کر پتھر اب کوئی بچھڑے تو دشواری نہیں ہوتی اک
سکوں ہے جو بہت دور پڑا رہتا ہے اک وحشت ہے جو اب طاری نہیں ہوتی
ممکن ہے کہ جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم
یہاں پہ ذات کا مسئلہ
۔۔وہاں درجات کا
دکھ
جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے
اتنی چاہت سےکچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں
میں دیکھ لینے دو
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
ایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain