اس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں وہ ایک شخص نہیں ہے , وہ ایک دنیا
ہے
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے
ہیں
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے پھر شکایت صرف محبّت سے کیوں
اب اس نے وقت نکالا ہے حال سننے کو
بیان کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال!
! ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ.
کیجئے.
کالا سوٹ اور دھیمی سی مسکان_
"ہائے واللہ_
ہم خود پر قربان-
ایک وحشت ہے کہ ہر عکس میں آ جاتی ہے
جانے کیا رنج ہے جو آنکھ سے جاتا ہی
نہیں
تا ابد خیـــــر ہی رہے اُسکی
۔
یار
سے کیا لڑائیاں سائیاں.
پانیوں پہ لکھی ہوئی تحریریں ھیــــں ھم اک درد ، اک فسانہ ، اک کہانی اور
بس ختم
Boring..
کیوں نہ جھوٹی تسلی پہ قناعت کرلیں لوگ کہتے ہیں کہ بس خواب حسیں ہوتے ہیں -
تجھ سے ہٹ کر کیسی اور سے ہو جائے
محبت ہے یار
کوئی مزاک تھوڑی.
.
ہے_
روبرو ملو گے تو قائل ہو جاو گے
تصویر میں ہم ذرا مغرور لگتے ہ
میرے لئے صرف وہ لوگ ہی خاص ہیں
جو میری مسکراہٹ کی وجہ بنتے
ہیں
اک تیری نظر میں مسترد جو ٹھہرے
پھر کسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا
ٹھہرے۔
کس طرح ختم کریں أن سے _
_دل کا رشتہ
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول
جاتے ھیں
❤
خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم.
آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے_
_ کسی کسی کو خدا یہ کمال دیتا ہے