Damadam.pk
simraan's posts | Damadam

simraan's posts:

simraan
 

تو اے اسیر مکاں لا مکاں سے دور نہیں
وہ جلوہ گاہ ترے خاکداں سے دور نہیں
وہ مرغزار کہ بیم خزاں نہیں جس میں
غمیں نہ ہو کہ ترے آشیاں سے دور نہیں

simraan
 


کوئی عرس اور میلاد کا لنگر نہیں کھاتا
کوئی محرم کی نیاز نہیں کھاتا..
مگر
غریبوں کا حق اور حرام کمائی سب کھا جاتے ہیں_!!

Mohabbat rait jsy hi
s  : Mohabbat rait jsy hi - 
simraan
 

راہ وفا میں نکلو ، تو پھر گھر نہیں رہتا
آنکھ میں آنسو، اور شانو پہ سر نہیں رہتا

simraan
 

کچھ لوگ حیات نہیں
واہیات ہوتے ہیں تا حیات ہوتے ہیں...

simraan
 

دیواریں صرف کمروں کی نہیں ہوتیں دل کے گرد بھی ہوتی ہیں.
کئی خواب اور کئی خیال ان ہی میں قید رہ جاتے ہیں.

simraan
 

ربط رکھنا ھے اگر مجھ سے عداوت کر لو
مجھ کو یہ پیار محبت کی ادا راس نہیں

simraan
 

خـار کی طرح ملی باغِ جہاں میـں تقــدیر
جس سے لپٹوں وہ چھڑا لیتا ھے دامن اپنا .. !

simraan
 

تو اگر اہلِ بصارت ہے تو حسّاس بھی بن
دیکھ تصویر کی گہرائیاں تصویر نہ دیکھ

simraan
 

مطلبی زمانہ ہے نفرتوں کا قہر
یہ دنیا دکھاتی ہے شہد اور پلاتی زہر

simraan
 

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پر محراب!
اے انسان بس اسکی مخلوق کا خیال کر!!

simraan
 

ہمیشہ مسکراتے رہا کرو تا کہ دنیا کنفیوژ رہے کہ تمہیں خوشی کس بات کی‘‘

simraan
 

ابھی تو موم پگھلی ہے ___تیری یاد میں !!!
ابھی تو میرا جلنا _____باقی ہے

simraan
 

خود کو خود سے نکال پھینکوں میں...
میری مجھ تک اگر رسائی ہو...

simraan
 

ہمیں محسوس کیا جاۓ............خوشبو کی طرح
ہم شور نہیں ہیں....................جو سنائی دیں

simraan
 

اس سے پہلے کے تجھے اور سہارا نا ملے..
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نا ملے..

simraan
 

ہر چیز قسمت سے نہیں ملتی
کچھ چیزیں دعاؤں 🤲 سے بھی ملا کرتی ہیں

simraan
 

اے ہمنشیں نہ چھیڑ حکایاتِ رنگ و بو
مدت ہوئی کہ بھول چکے ہم بہار کو...!!!!!

simraan
 

ﺳﺘﻤﮕﺮ! ﺗﻢ ﺳﮯ امیدِ ﮐﺮﻡ ﮨﻮﮔﯽ، ﺟﻨﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗُﻮ ﻇﺎﻟﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﮯ

simraan
 

ڈھونڈ لیجے نا ذرا پھر سے خدارا __ ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے سہــارا __ ہم کو