"عورت کی شادی اسکی مرضی کے بغیر کروانا ایسا ہے جیسے اسے غیر مرد کو پوری زندگی ریپ کرنے کیلئے سونپ دیا گیا ہو
🔥
چائے کی جگہہ کوئی اور چیز نہیں لے سکتی!
🖤
ﮨﺰﺍﺭ ﻋﻨﻮﺍﻥِ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺗﮭﮯ مگر ﯾﮧ ﺳﻮچتے رہ گئے ہم
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭ ﮨﻮﮔﯽ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﮔﺎ
سنتے ھیں جو یہاں نہیں مل پاتے
وہ جا کر ملیں گے اس جہاں
مگر اس جہاں جا کر بھی اے جان_حبیب
تم تو ملو گی اسے
جسے تم نے سانسوں میں بسا رکھا ھو گا
ھم یکطرفہ راستوں کے مسافر
یہاں بھی بے مراد
وھاں بھی۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ہم گاؤں کہ سادہ سے لوگ بس
یہی وجہ بنی ہماری ناکامی کی!
افسوس ہوا سن کر
"us ne pucha tha kia hal hai,
or main sochta hi reh gaya."
آؤ کُچھ اپنی سناؤ کُچھ ہماری سنو!
تنهنجي وارن م ڪيڏو ٺھي ٿو بقل
ڄڻ ڪينجھر م ڪو تري ٿو ڪنول
مليا هِن تُنهنجي عشق ۾ تانا نوان نوان
🖤
تمہارے بعد بدکردار ہوگئے ہیں، تمہارے بعد فلاں فلاں سے رابطہ کیا...!!
عقلوں والے مارے تانے
یہ تو دیوانہ ہے
میں تو عاشق ہوں لوگوں مُجھے
ڈوب کہ جانا ہے!
🖤
مست ہوا برباد ہوا ۔۔۔۔!
تمام عمر مسائل ہی حل نہیں ہوتے,..
میرا اور "ریاضی" کا مشترکہ دُکھ ہے🖤🔥
شاید کل یا پرسوں یا شاید اَن گنت سالوں کے بعد، شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی ہوئی سڑک پر مل جائیں۔
🖤
من گھڑت کہانیاں آخری ملاقات پہ سنائی تھی اسنے
چھٹی حس کہہ رہی تھی میری وہ چھوڑنے والا ہے
اِس کو کہتے ہیں میاں زخم کا تازہ ہونا
وہ کسی اور سے بچھڑا ہے تو غم ہے ہم کو
🙂
میری بانہیں ابھی سلامت ہیں
ہو کے بے شک نڈھال آ جاؤ
🖤
سواءِ تُنهنجي سوهڻا!
🔥
صدقے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain