Damadam.pk
sirftum_00's posts | Damadam

sirftum_00's posts:

sirftum_00
 

ہمارے حصے میں
نہ تم آئے ،نہ ہم آئے☺

sirftum_00
 

نیازِحُسن بھی ہےزندگی کےدھندوں میں
کسی پہ مرنے کی فرصت ملے تو مر لینا

sirftum_00
 

میں چاہتا ہوں ہم ویران جنگل کی ایک خستہ حال جھونپڑی میں ہوں جہاں صرف میں تمہیں دیکھ سکوں سن سکوں اور تم مجھے۔

sirftum_00
 

لائیاں لائیاں میں تیرے نال ڈھولنا 🖤

sirftum_00
 

تیری آواز کے سائے، تیرے ہونٹوں کے سراب🖤

sirftum_00
 

پہلے پہل اس سے میری گفتگو تھی بس،
پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا.
🔥

sirftum_00
 

توں سجنڑاں آپ سیانا ایں
ولا یار بناء کیتھے جی لگ دا؟

sirftum_00
 

میں اس بات کے صدمے سے نکل ہی نہیں پایا کہ اب میں تم سے کبھی بات نہیں کر پاؤں گا۔

sirftum_00
 

اور جب صبح کو کوئی آپ کو نہیں اٹھاتا، اور رات کو کوئی آپ کا انتظار نہیں کرتا، اور جب آپ جو چاہیں کر سکتے ہیں۔ آپ اسے کیا کہتے ہیں، آزادی یا تنہائی؟

sirftum_00
 

" میسر ہو اگر گردن تیری میں تجھ میں خون کا ایک قطرہ بھی نا چھوڑوں

sirftum_00
 

ہاۓ۔۔۔۔۔۔ یہ بلکھاتی کمر،،!
اُف۔۔۔۔۔یہ سمندر سے گہری ناف،،!

sirftum_00
 

وہ محبت کو ہوس سمجھے تو کہہ دینا اسے
ہاں!! بدن ہی چاہیے, پر تا قیامت چاہیے

sirftum_00
 

یونہی کوئ مل گیا ہے سر ےے راہ چلتے چلتے....💜

sirftum_00
 

خود کو مصروف کیا کار جہاں بانی میں
اک یہی کام ہوا ہم سے پریشانی میں

sirftum_00
 

ایک حسین عورت کسی مرد کو بھی گمراہ کر سکتی ہے۔ "

sirftum_00
 

پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو
اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے
محسن نقوی

sirftum_00
 

-" کسی اذیت کے مارے کو، ہنسا دینا بھی صدقہ ہے_"

sirftum_00
 

آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو ۔۔۔۔

sirftum_00
 

جتھاں شاکر مک کائنات ونجھے۔۔
وت سامنے دیکھیں میں ہوساں ۔۔۔
🖤

sirftum_00
 

خُود کو بےکار جانتا تھا مَیں
اور پھر اُس نے اِستعمال کیا
🖤