ایک حسین عورت کسی مرد کو بھی گمراہ کر سکتی ہے۔ "
پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو
اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے
محسن نقوی
-" کسی اذیت کے مارے کو، ہنسا دینا بھی صدقہ ہے_"
آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو ۔۔۔۔
جتھاں شاکر مک کائنات ونجھے۔۔
وت سامنے دیکھیں میں ہوساں ۔۔۔
🖤
خُود کو بےکار جانتا تھا مَیں
اور پھر اُس نے اِستعمال کیا
🖤
غرورِ حُسن تجھے جس قدر ہو زیبا ہے،
خُدا کے فضل سے صورت بھی ہے شباب بھی ہے
ستم کی چال، ستم کی ادا، ستم کی نگاہ،
ترے ستم کا، ستم گر، کوئی حساب بھی ہے..؟
🖤
میں شروع سے جانتا تھا کہ میں نے تمہیں صرف کھونے کے لیے پایا تھا، اور میں نے تم سے محبت صرف تمہیں یاد کرنے کے لیے کی تھی، ہم اتفاق سے ملے تھے، دو تیر مخالف سمتوں میں، ملاقات کی طرح الوداعی بھی ناگزیر تھی۔‘
🖤🔥
قسمیں، وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں
یہ ساری ہوائی باتیں کب سچے کرتے ہیں؟
آ گفتگو کر!فلسفے پر، عشق پر،شاعری پر
یہ پیار محبت کی باتیں تو بچے کرتے ہیں۔۔۔۔
مختصر سا قیام ہے بس🖤
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے
اس کا بدن ہے راگ سا راگ بھی ایک آگ سا
آگ کا مس تباہ کن راگ کا رس تباہ کن ...
🖤🔥
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئی
جی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا
پروین شاکر
اے میرے ابرگریزاں کب تک؟
راہ تکتے رہیں پیاسے تیرے _
جو مل جاتا ہے وہ عام ہوجاتا ہے
خاص وہی ہے جو کاش ہے!
سوائے میرے اُس کو اِس دُنیا میں
سب اچھا لگتا ہے!
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں۔🤎
دل کـے اپنـے ہـی تقـاضـے ہیں، بدن کـے اپنـے
کـیا خـبـر کتنـی مـحبت ہـے __ ضـرورت کتنـی 🖤
ہم سے نہ پوچھ بے وجہ اداسی کا سبب🙂
اس کی آنکھیں۔۔۔۔۔
جن کے بارے میں کم از کم کہا جا سکتا ہے کہ
وہ "بوسوں کا وطن" ہیں ۔♥️
آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں۔
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain