Damadam.pk
sirftum_00's posts | Damadam

sirftum_00's posts:

sirftum_00
 

گردشِ عشق جُدا ، گردشِ ایّام جُدا
رُت بدلنے سے بدلتا نہیں دل کا موسم

sirftum_00
 

لوگ کہتے ہیں عورت کی عقل ٹخنوں میں ہوتی ہے
جب کے عورت مرد کی برابری چاہتی ہے
اور مرد عورت کی ٹانگیں کندھوں پر رکھ کر حقیقت میں عورت کے ٹخنو میں موجود عقل کو اپنے سر کے برابر لاتا ہے تاکے اسے برابری کے حقوق مل سکیں
🖤

sirftum_00
 

"muhabbat majhbor kardeti hai warna
maine bohot bar kia hai akhri bar raabta us se!
🖤

sirftum_00
 

حصارِ ذات میں اِک آرزو مچلتی ہے،ـــ
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے،

sirftum_00
 

"وہ دل کے ٹانکے ادھیڑنے والی لاہورن !
سنا ہے کہ لاھور میں درزن کا کام کرتی ہے
🖤

sirftum_00
 

سرخ ہونٹوں کی بات ہی چھوڑو
وہ سراسر جہاں میں فتنہ ہے
ایک قطرہ پسینہ گردن پر
ایک بوتل شراب جتنا ہے
🖤

sirftum_00
 

زندگی کی سب سے بنیادی مہارتوں میں سے ایک یہ جاننا ہے, کہ کس چیز کو نظرانداز کرنا ہے,🖤

sirftum_00
 

ادب ، آرٹ ، موسیقی اور خواتین میں دلچسپی لینے والے شخص کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے

sirftum_00
 

یاررر غالب تباہ دے 🤍🖤

sirftum_00
 

عورت کے ساتھ خوش رہنے کے لیے ایوب کا صبر اور یعقوب کا سا نابینا ہونا ضروری ہے اور اسے خوش کرنے کے لیے لقمان کی حکمت اور قارون کا مال تمہارے پاس ہونا چاہے
🖤

sirftum_00
 

عین ممکن ہے ، کہ جُو شخص تمہاری پُوری کہانی کا مرکز ہُو ،
اُس کی کہانی میں تمہارا ذِکر بھی نہ ہُو
🖤

sirftum_00
 

کبھی ملاقات ہوئی تو
سگریٹ آدھی آدھی پئیں گے__!!🤞

sirftum_00
 

عورت ایک گٹار کی مانند ہےاپنی دھن صرف اسے دیتی ہے جو دل کے تار بجانا جانتا ہو
🖤

sirftum_00
 

ایسے محبوب کا انتخاب کرو
جو تمہیں یوں دیکھے
جیسے تم کوئی معجزہ ہو__🙃

sirftum_00
 

سب سے خطرناک بیماری " وہ مضبوط یاداشت " ہے جو ہم بھولنا چاہ رہے ہیں لیکن وہ ہمیں مزید تکیلف دیئے جا رہی ہے۔

sirftum_00
 

عورت
کی لچکدار کمر مرد کے کمر درد کا سبب بن جاتی ہے

sirftum_00
 

"
میں سگریٹوں کے دھوئیں کا عادي
وہ ناولوں کے خمار سی لڑکی "
🖤

sirftum_00
 

پروین شاکر نے کیسے یکطرفہ محبت کا کرب بیان کیا تھا۔ یہ اذیت وہی جان سکتے ہیں جن کو یک طرفہ محبت کا کینسر لاحق ہو جائے
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اُس کی
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
🖤
اس شخص کے لاکھ ہمیں ٹھکرانے کے باوجود یہ دل کیوں بار بار اس کی ٹھوکروں کو بھلا کر أس شخص کے بارے میں سوچنے میں مصروف رہتا ہے، کیوں وہ شخص ہماری محبت کو پہچان نہیں پاتا۔

sirftum_00
 

محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے! 🖤

sirftum_00
 

"اور پھر ایک دن مجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا
🖤