Damadam.pk
sirftum_00's posts | Damadam

sirftum_00's posts:

sirftum_00
 

محبت کا المیہ یہی ہے کہ يہ ان لوگوں سے ہوجاتی ہے جو آپ کیلئے نہیں بنے ہوتے! 🖤

sirftum_00
 

"اور پھر ایک دن مجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سپردخاک کیا جائے گا
🖤

sirftum_00
 

عورت کی آہ موسیقی سے بھی زیادہ سریلی اور جنون بخش ہوتی ہے عورت اسی مرد کو یہ سنگیت سنانا پسند کرتی ہے جس کو یہ ہنر پوری طرح آتا ہو ⁦🖤

sirftum_00
 

مرد ایک ایسی مخلوق ہے جسے ایک عورت بار بار دھوکہ دے،پھر بھی وہ کچھ وقت بعد اس پر پہلے جیسا یقین کر لیتا ہے ۔۔۔!!

sirftum_00
 

تیرے بِن!

sirftum_00
 

یہ دِل یہ پاگل دِل میرا!

sirftum_00
 

آج بہت اداس ہے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر آواز دیجیئے۔

sirftum_00
 

سب سے زیادہ تکلیف اور اذیت اس ایک شخص کو بنا الوودع کیے رخصت کرنا ہے جسے آپ بہت چاہتے ہوں
🖤

sirftum_00
 

میں اور تم ہر روز ایک ساتھ کسی ویران چائے خانے پر بیٹھے باتیں کرتے چائے کی چُسکیاں لگاتے ہیں۔۔!! لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں ہمیشہ بس ایک ہی شخص کا بِل دے کر آتا ہوں
🖤

sirftum_00
 

ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے
دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں
🖤

sirftum_00
 

دیر تک کسی سے کال پر باتیں کرتا رہتا ہوں پتہ نہیں مگر دوسری طرف سے کوئی جواب نہیں دیتا
🖤

sirftum_00
 

میری خواہش ہے کہ تمہیں اس بات سے شناسائی ہو جائے کہ تم میری روح کا آخری خواب رہے ہو!
🖤

sirftum_00
 

زمانہ حال میں ہر شخص مایوس ہے سوائے ان خوش قسمت لوگوں کےجنہیں سمجھنے والے میسر ہیں۔🖤

sirftum_00
 

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 🖤

sirftum_00
 

ہونے کو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے،

sirftum_00
 

zamanaaaaaa!

sirftum_00
 

مرد کو اتنا ملکی معشیت نے تباہ نہیں کیا جتنا
ان حَسیں عورتوں نے کیا ہے 🖤

sirftum_00
 

پھر سے اک بار اجڑ جاتے ہیں
چل تیرے عشق میں پڑ جاتے ہیں.....
🖤

sirftum_00
 

آ کے مل جا کسی بھی نسبت سے
تجھ سے میرے بہت سے ناطے ہیں

sirftum_00
 

اے ابرِ خاص، ہم پہ برسنے کا اب خیال
جل کر تِرے فراق میں جَب راکھ ہو گئے
🖤