تجھ کو چھونے ک بعد کیا ہوگا
دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے
کوئی شخص تیس منٹ میں پینتیس مرتبہ یاد آئے تو کیا زندہ رہنا ممکن ہے ---؟؟؟
🔥
"کہا تھا آؤں گی ملنے تین چار دن میں گاؤں !
میں پچھلے سات آٹھ دن سے کام پہ نہیں گیا🖤
کُـندن ہوئے ہیں آگ بھی اَپنی لگـا کے ہم
ہم پر کسـی سُـنار کی مرضی نہیں چلی
"وقت اگر آپ کو پر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیں جن پر آپ چلتے رہے
🖤
میں اور اس کو بھولوں ناصر کیسی باتیں کرتے ھو
صورت تو پھر صورت ھے وہ نام بھی پیارا لگتا ھے
ناصر کاظمی
🖤
چائے کا پہلا گھونٹ ، الوداعی بوسہ !
محبوب کا اولین لمس ، گرمی کی بارش سب انسانی ضرورت ہیں عیاشی نہیں"
🖤
اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر
لگ کے دیوار سے دیوار کو دیکھا ہے کبھی
خوبصورت عورت کو اجازت ہے کہ وہ کم سے کم ایک مرد کی زندگی کو تباہ کر سکتی ہے 🖤
کسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا °°
🖤
یہ ضروری تو نہیں کہ سدا رہیں مراسم
یہ سفر کی دوستی ھے اسے روگ مت بناؤ.
مل گیا اور کسی کو جو مرے اجر کا تھا
وہ مرا خواب تھا اور خواب دمِ فجر کا تھا
آزاد حسین آزاد
اب آنکھ لگے یا نہ لگے اپنی بلا سے
اک خواب ضروری تھا سو وہ دیکھ لیا ہے
🖤
ادھُورے پن سے تو لگتا ہے جیسے دُنیا بھی
کسی کی نصف میں چھوڑی ہُوئی مُحبّت ہے
🖤
میرے بچوں کی جنت بنوگی
اک ماہیا تیری یاد نہ بھلدی
باقی ہر شے جگ دی بھل گئے
🖤
اور پھر لوگ آپ کو اپنی بوریت دُور کرنے کے لِیے عزیز رکھیں تو اُسے مُحبت سمجھ لینے کی غلطی کبھی بھی مت کیجیے گا🖤
میرے بس میں ہو تو میں سگریٹ کے بچے ہوئے ٹکرے اپنے کمرے کی وال پے لگاؤں اور یاد رکھوں کہ ان ٹکڑوں میں ہر ایک نے جب جب مجھے لگا کہ میرا دماغ اور دل تکلیف اور درد سے پھٹ جائے گے مجھے سکون مہیا کیا ہے مگر افسوس میں ایسا بھی نہیں کر سکتا
🔥
اس دنیا میں جسمانی تعلق کی لذت سے زیادہ کچھ بھی لذیذ نہیں ہے،سب سے خوبصورت احساس دو جوان جسموں کا ملاپ ہے۔۔۔
🖤
ہر وہ شخص جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ
خاموشی اختیار کر چکا ہے اسے کہو ایک دن
سب ٹھیک ہو جائے گا
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain