میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر..
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے...
🖤
"میری سب سے بڑی بد قسمتی یہ ہے کہ میں ایک شادی شدہ عورت کی محبت میں گرفتار ہوں
🖤
ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا،
اک تجھ سےملاقات کا ارمان بہت ہے 🖤
آنٹیاں کھا گئی حسین کیسے کیسے!🔥
"جب شوق کیلئے وقت نہ ملے تو سمجھ لینا کہ زندگی شروع ہو گئی ہے🖤
اب کی بار میری جان جب تو آئے گی ملنے
ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے
🖤
تم کوئی فرض تو نہیں مجھ پر
میں نے تم کو بھلا بھی دینا ہے۔۔
🖤
نظامِ میکدہ بِگڑا ہوا ہے اس قدر ساقی
اُسی کو جام ملتا ہے جسے پینا نہیں آتا.
کہانی آپ اُلجھی ہے کہ اُلجھائی گئی ہے...
یہ عُقدَہ تَب کُھلے گا جَب تَماشا خَتم ہوگا...
🖤
ہم الگ نہیں ہوئے ، لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے🥀
لے چلوں تجھ کو ستاروں کے جہاں سے آگے
اتنا آگے کہ ستاروں کا جہاں تنگ لگے
تیری تصویر کوشدت سےمیں پھرزوم کروں
اتنی شدت سے کہ انگلی پہ تیرا رنگ لگے
تیرے کرتے کی سلائی پہ وہ درزی ہو شہید
ایک نلکی کی خریداری پہ یوں جنگ لگے
🖤
"میں اپنے آپ کی ہمت بڑھا رہا ہوں مگر میں جانتا ہوں میں اپنے آپ سے ایک روز ہار جاؤنگا🖤
"بوسہ اُس مرد نے ایجاد کیا جسے عورت کو چُپ کرانے کا کوئی دوسرا طریقہ نہیں آتا تھا"🖤
ہم دونوں ساتھ آئے ایک کہانی بنی
ہم دونوں الگ ہوئے تین کہانیاں بنی
ایک تیری کہانی جو تُجھے سمجھ آئی
ایک میری کہانی جو مُجھے سمجھ آئی
اور ایک تیسری انکہی کہانی جو بات کرلیتے تھوڑا تو دونوں کو سمجھ آجاتی 🖤
کبھی مجھ سے بھی کوئی جھوٹ بولو
میں ہاں میں ہاں ملانا چاہتا ہوں ! ! !
🖤
رنجش ہی سہی دِل ہی دکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مُجھے چھوڑ جانے کے لئے آ 🖤
بھول جاتا ہوں میں ستم اُس کہ
وہ اِس سادگی سے مِلتا ہے 🖤
رنجشیں تھی مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا
بیوفائی نہ تھی!🖤
مل کے بھی جو کبھی نہیں مِلتا
ٹوٹ کر دل اُسی مِلتا ہے!🖤
تبھی تھے ہم کو مضامیں پسند سائنس کے
میری بائیو کی مس تھی کیمسٹری جیسی۔۔۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain