میں اپنے آپ سے باہر کبھی نہیں نکلا
مِرے ٹکٹ پہ کوئی اور کر رہا ہے سفر
🖤
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ھے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
تجھ سے پہلے بھی مرے راز تھے اک شخص کے پاس
فرق اتنا ھے کہ پوشیدہ ہوا کرتے تھے
🖤
مہینہ تو آزادی کا ہے لیکن تمہیں
قید کرنے کو جی چاہتا ہے جاناں
🖤
گلِ لاهور مہکتا ہے مجھے بلاتا ہے
میری غزل کوئی سنڌي میں گنگناتا ہے
🖤
غمِ فرقت کا شکوہ کرنے والی...
میری موجودگی میں سو رہی ہے...
،🖤
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے-!
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی-!
ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے
پھر انتظار کرنا لازم ہے نا مجھ پر
وہ اتنا دلکش ہے کہ اُس کے بدن پر موجود
ہر تِل کا ذائقہ دوسرے تِل سے مختلف ہے.🖤
ہم لوگ تو اُکتا گئے اپنی سنا آوارگی
🖤
سانوں ایک پل چین نہ آوے
سجنا تیرے بنا ماہیا تیرے بنا
ساڈا کلیہ جی نہیوں لگنا ماہیا تیرے بنا
🖤
جاں لگ گئی ہماری مگر جی لگا نہیں!
"سات منٹ محبوب کو دیکھنا
سات برِاعظموں پر سات سو سال
حکومت کرنے سے بہتر ہے"💌
"-اپنے من پسند شخص کی آوازیں ریکارڈ کر لیں اور انہیں اچھی طرح سے محفوظ کر لیں یہ نہ پوچھیں کہ کیوں وقت بہت ظالم ہوتا ہے🔥
جو مکمل ملتا نہیں،
وہ مکمل بچھڑتا بھی نہیں۔
تیرے سنگ حسنا میں تیرے سنگ رونا
تُجھ میں ہی رہنا میں تُجھ میں ہی کھونا
دِل میں چھپا کہ تُجھے دِل نہیں کھولنا
مر کہ بھی ماہی تُجھ سے منھ نہ موڑنا
بول نہ ماہی بول نہ
🖤
جـو ہـر گـز نہ چھوڑی جائے
وہ عــادت ہو تُم جَــاناں ؛
حضرت_ زاہد ہماری چھیڑ کی عادت نہیں ،،، ؛
گدگدی ہوتی ہے دل میں پارسا کو دیکھ کر
🖤
خوبصورت عورت کے ہونٹ صرف بولنے کے ہی نہیں ہوتے۔ جی بھر کے پیار کرنا ان کا حق ہے۔ اپنی محبوبہ کے لبوں کا پیار سے بوسہ لیجیئے۔ ان سے اپنے ہونٹ ملا کر انہیں نرمی سے چوسیے۔پیار سے کاٹیے۔ان پر زبان پھیریے۔ان کا رس پیجیئے اور ان کی تعریف کرنا اپنا معمول بنالیجیے 👄
الٰہی کیسی کیسی صورتیں تو نے بنائی ہیں
کہ ہر صورت کلیجے سے لگا لینے کے قابل ہے
🖤
دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا اور میرے حصّے میں تیرے نام کی حسرت آئی
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain