دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا اور میرے حصّے میں تیرے نام کی حسرت آئی
🖤
وہ ایک لاہورن جو میرے واسطے بنی ہی نہیں🖤
اس لاہورن سے میری بےانتہا محبت کا دکھ سمجھتے ہو؟؟
کبھی کبھی ہمیں ایک سننے والے کی ضرورت ہوتی ہے جو صرف سنے ،جج نہ کرے
🖤
عورت ایک سریلی دھن ہے
جس کو اچھے سے بجانا ہر کسی
کے بس کی بات نہیں
🖤
بانسری اور لڑکی کی سہی آواز تب ہی نکلتی ہے!!
جب بجانے والا کھلاڑی ہو!!
،🖤
sub chor jaaaen mahiii tuuuuu na chorna bolna mahii bolnaa
finally engaged!
kiyen rejhayaan tokhe kiyen parchayan dus kiye parchaayan۔۔۔
چنڊ ڀلي سمجهي ته هو آسمان تي آهي. چشمي ۾ هو ڪارونجهر جي پيرن ۾ هوندو آهي.
__شيخ اياز__
تمہاری تنہائی تمہیں جس چیز کی طرف مائل کرتی ہے،بس وہی تمہارے اندر کی حقیقت ہے🖤
توسان گڏجڻ جون حسرتون رهنديون
💚
••__" جب بھی کسی اجنبی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا، بات چیت کرتا چند دنوں بعد مجھ سے کہتا کہ چھوڑنا مت یار تمہارا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے۔
تب میں دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتا ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد اس نے خود ہی کنارہ کر جانا ہے۔🖤
تو چاہتی ہے فقط تیرا ہو کے رہ جاؤں ؟
خدا تجھے تیرے مقصد میں کامیاب کرے۔
💚🤞
بعد اذان اپنے بچوں کے کان میں تاعُمر
کسی سے دل نہ لگانے کا بولوں گا۔۔۔
🔥
اک ضرورت نچا رہی ہے ہمیں
عشق تو درمیان ہے ہی نہیں
💚
بھول جانے کے لئے ہی سہی
اسے میرا نام یاد کرنا پڑے ،،،،،
..
زمين جي ڪشش ۽ عورت جي ڪشش ۾ ڪو خاص فرق ناھي ھوندو ٻئي خاڪ ۾ ملائي ڇڏينديون آھن
حسن درس....💚
اُسے کہو اس کا لہجہ کڑوا
ہے اُسے کہو سرائیکی بولا
کرے 💚
انسان خاتما برداشت کرلیتا ہے
كمی نہیں 🖤
انسان بیوفائی برداشت کر لیتا ہے
بے پرواہی نہیں 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain