تمہآرے ساتھ ایک رآت پیدل لآنگ ڈرائیو کا خوآب دیکھا ہے !
(🌼🖤)
تو جس کے پاس بھی جا جا تجھے اجازت ہے
تجھے خدا کے حوالے کیا خدا حافظ
🖤
نہ آيو نظر تنهنجو پاڇو بہ ڪو.!!
-
منهنجا نيڻ تو کي تلاشي ٿڪا. . .!! 💚
وڃي ڪنهن ولايت ۾
ڪي راتيون گڏ رهجن......
مُجھے آزادی چاہئے ایک شخص سے
اقبال سے کہئے ایک اور خواب دیکھے
🔥
نشا چرس کا چوٹ بنتِ حوا کی
🔥
وہ چاہتا ہے کہ دنیا سے ___جھوٹ بولوں میں
وہ نا بھی ہو تو میں سب سے کہوں میسر ہے!!
جو چھین لے دلبر کو
اللّہ بچائے اُس تیسرے سے 🖤
ساری یادیں سمبھال کے رکھنا
ہم نہ ہونگے تو کام آئینگی 🔥
جا دس دے دلبر ماہی نوں🥀
میتھوں یار بھلایا نہی جاندا۔💚
میرےاخلاص سےفریب نہ کها
میرے اندر ہزار ,,دهوکے,, ہیں
اسکے ہاتھ میں اپنا نام لکھا ہوا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 💚
کُچھ ہرجائی کی باہوں میں
اور پیار فرید کی راہوں میں
میں تو بیٹھی سب کُجھ ہار وے
اوہ کدی آ مل سانول یار وے
💚
بیشک ہوگی یہ دنیا پیاری ؟
ہم نے کونسا تجھے دیکھا ہے
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
اے درد بتا کچھ تُو ہی بتا! اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا
ہم میں ہے دلِ بےتاب نہاں یا آپ دلِ دلِ بےتاب ہیں ہم
میں حیرت و حسرت کا مارا، خاموش کھڑا ہوں ساحل پر
دریائے محبت کہتا ہے، آ! کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم
مرغانِ قفس کو پھولوں نے، اے شاد! یہ کہلا بھیجا ہے
آ جاؤ جو تم کو آنا ہوایسے میں، ابھی شاداب ہیں ہم
💚
وہ کسی اور کابیمار ہوا ہے اور ہم۔
ایک بیمار کے بیمار ہوئے بیٹھے ہیں
🔥
جانے کیوں لگتا ہے مجھ کو ایسا...
کبھی کبھار تو شاید وہ بھی روتا ہو گا...
پیار نہیں تھا مجھ سے میری عادت تو تھی
تھوڑا سا درد اسے بھی ہوتا ہو گا....!!
وہ پیار جسکے لئے ہمنے چھوڑ دی دنیا
وفا کی راہ میں گھائل وہ پیار آج بھی ہے
kitaaabun juuun lazaton haseen chehran ji chumii khaan wadeeek
muqadas aaahin 💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain