کِسی نے نیند پہن لی
کِسی کی اُتری ہوٸی
کِسی نے خواب اُٹھایا
کِسی کا پھینکا ہوا
__🖤
اُتری ہے کہکشاں، تیری آنکھوں کی خیر ہو۔۔۔۔
🖤🔥
کوئی نمبر ملاؤ ، کوئی بھی
فون اٹھائے تو کہنا بات کرے
تو خوش ہے ، یہ خبر ہی بہت ہے مرے لئے
تو کس کے ساتھ ہے یہ مرا مسئلہ نہیں.🖤
اُداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی...
اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے..!
سوچتا ہوں کہ گھر چھوڑ دوں ایک شب
اور کمرے میں لکھ دوں کَہِیں ، معذرت 🖤
i wish it had been us
a six word short story!
چلیں جی کھیل ختم ٹا ٹا بائے بائے!
کسی کی ریشہ دوانی پہ وار دیا گیا ہوں
یہاں میں تخت نشیں تھا، اتار دیا گیا ہوں
انا کی بھینٹ چڑھا دے مگر یہ دھیان رہے
میں زندگی ہوں، فقط ایک بار دیا گیا ہوں...
گِرنے دو تم مجھے میرا ساغر سنبھال لو
اتنا تو میرے یار کرو میں نشے میں ہوں
🔥🖤
اگرچہ کام ہیں دنیا میں اور بھی ہم کو
تمہیں ہتھیلی کا چھالا بنا کے رکھیں گے
🖤
اے رفیقہ حیات
میں تمہارے لئے
چاند تارے توڑ کے
نہیں لا سکتا
نہ میں تمہارے
عشق میں جان
دے سکتا ہوں
نہ میں دنیا کی ساری
دولت و زر،
آرائش و زیبائش
تمہارے قدموں
میں لاسکتا ہوں
میں معمولی سا انسان
صرف تمہارے
کاموں میں تمہارا
ہاتھ بٹا سکتا ہوں
اور اپنی انگلیوں کی پوروں سے
تمہاری لٹوں کو سنوار سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
🖤🔥
سُکھ ماہی نال لے گیا ۔۔۔۔
🖤🔥
"محبت" کرو اس سے پہلے کہ یہ تمہارے اندر ہی بوڑھی ہو کر مر جائے یُوں گُنگناؤ کہ جیسے تُمہیں کوئی سُن نہیں رہا یُوں محبت کرو جیسے تُمہارا دل کبھی کِسی نے توڑا ہی نہ ہو رقص ایسے کرو کہ جیسے تمہیں کوئی دیکھ نہیں رہا اور زندگی ایسے جیو جیسے زمین پہ جنت ہے_
ہم گجرا پھول کنگن اگر نہ بھی دے پاتے
تو پک میں ضرور دیکھا دیتے آپ کو
لیکن افسوس ہوا 😔
"عورت کی شادی اسکی مرضی کے بغیر کروانا ایسا ہے جیسے اسے غیر مرد کو پوری زندگی ریپ کرنے کیلئے سونپ دیا گیا ہو
🔥
چائے کی جگہہ کوئی اور چیز نہیں لے سکتی!
🖤
ﮨﺰﺍﺭ ﻋﻨﻮﺍﻥِ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺗﮭﮯ مگر ﯾﮧ ﺳﻮچتے رہ گئے ہم
ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﮔﻮﺍﺭ ﮨﻮﮔﯽ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺍﺳﮯ ﻧﺎﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﮔﺎ
سنتے ھیں جو یہاں نہیں مل پاتے
وہ جا کر ملیں گے اس جہاں
مگر اس جہاں جا کر بھی اے جان_حبیب
تم تو ملو گی اسے
جسے تم نے سانسوں میں بسا رکھا ھو گا
ھم یکطرفہ راستوں کے مسافر
یہاں بھی بے مراد
وھاں بھی۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ہم گاؤں کہ سادہ سے لوگ بس
یہی وجہ بنی ہماری ناکامی کی!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain